بھائی کی معذوری نے مجھے ذمہ دار بنا دیا ۔۔ ہمایوں سعید کی زندگی میں بھائی کے حادثے کے بعد کیا مشکلات آئیں؟ پہلی بار بتا دیا

پاکستانی شوبز اسٹار اداکار ہمایوں سعید نے حال ہی میں ایک پروگرام میں انکشاف کیا ہے کہ اُنہیں بھائی کی معذوری نے ایک ذمہ دار انسان بنادیا۔

ہمایوں سعید نے ایک نجی ٹی وی کے شو میں بطور مہمان خصوصی شرکت کی جہاں اُنہوں نے اپنے چھوٹے بھائی کے معذور ہونے کے بعد پیش آنے والی مشکلات کا تذکرہ کیا۔

اُنہوں نے بتایا کہ بچپن سے ہی میری یہ عادت رہی ہے کہ میں جو بھی کام ہو اسے پورے دل سے کرتا تھا اور بہت چھوٹی عمر سے ہی میں نے ایک کمپنی میں کام کرنا شروع کر دیا تھا تو وہاں بھی میں نے بہت محنت سے کام کیا۔

اداکار نے مزید بتایا کہ میں نے شروعات ہی سے بہت محنت کی ہے اور پورے لگن کے ساتھ کام کر کے اپنے گھر کے حالات بہتر بنائے کیونکہ میں سب سے بڑا بھائی ہوں اور میرا چھوٹا بھائی بابر ایک حادثے میں معذور ہوگیا تھا، بھائی کی معذوری کے بعد مجھ پر ذمہ داریاں بڑھ گئیں۔

ہمایوں سعید نے بتایا کہ میں اپنے بھائی کی معذوری کے بعد زیادہ ذمہ دار انسان بنا، اسی لیے مجھے اب کام کرنے کی عادت ہے اور اب مجھے ہر کام آسان لگتا ہے۔

اُنہوں نے کہا کہ جو لوگ اکثر مجھ سے یہ کہتے ہیں کہ میرے مزاج میں بہت عاجزی ہے، وہ بھی چھوٹی عمر میں کی ہوئی محنت کی وجہ سے ہے۔

Humayun Saeed Talk About His Disabled Brother

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Humayun Saeed Talk About His Disabled Brother and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Humayun Saeed Talk About His Disabled Brother to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Zain  |   In News  |   0 Comments   |   2724 Views   |   14 Mar 2024
About the Author:

Zain is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Zain is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 27 December 2024)

بھائی کی معذوری نے مجھے ذمہ دار بنا دیا ۔۔ ہمایوں سعید کی زندگی میں بھائی کے حادثے کے بعد کیا مشکلات آئیں؟ پہلی بار بتا دیا

بھائی کی معذوری نے مجھے ذمہ دار بنا دیا ۔۔ ہمایوں سعید کی زندگی میں بھائی کے حادثے کے بعد کیا مشکلات آئیں؟ پہلی بار بتا دیا ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ بھائی کی معذوری نے مجھے ذمہ دار بنا دیا ۔۔ ہمایوں سعید کی زندگی میں بھائی کے حادثے کے بعد کیا مشکلات آئیں؟ پہلی بار بتا دیا سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔