پرانے منگیتر نے شادی پر فائرنگ کردی.. جویریہ سعود نے ماں باپ کی فلمی محبت کی داستان سنا دی

"میرے والدین نے محبت کی شادی کی تھی. میری امی بہت خوبصورت تھیں اور پہلے سے منگنی شدہ تھیں. اس منگنی کو توڑ کر انھوں نے میرے والد سے شادی کی. یہاں تک کہ شادی کے دن بھی ان کے سابق منگیتر نے شادی میں آ کر فائرنگ کی"

یہ حیران کن انکشاف ہے معروف اداکارہ جویریہ سعود کا جنھوں نے ساجد حسن کے شو میں انٹرویو کے دوران اپنے والدین کی لو میرج کی دلچسپ کہانی سنائی.

جویریہ نے بتایا کہ ایک دن ان کی والدہ سنیما میں فلم دیکھنے گئیں جہاں ان کے والد مینیجر کی حیثیت سے کام کر رہے تھے۔ جب انھیں اور ان کی سہیلی کو فلم کا ٹکٹ نہیں ملا تو وہ مینیجر کے پاس گئیں اور وہیں جویریہ کے والد کو بہت پسند آگئیں اور انہوں نے انہیں پرو پوز کر دیا۔

جویریہ کا کہنا تھا کہ میری امی کے گھر والے بہت سخت مزاج تھے لیکن میرے والدین کی سچی محبت کے آگے سب نے ہار مان لی اور پچھلی منگنی توڑ کر بیٹی کی پسند کے مطابق شادی طے کر دی.

Javeria Saud Shared Story Of Her Parents Marriage

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Javeria Saud Shared Story Of Her Parents Marriage and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Javeria Saud Shared Story Of Her Parents Marriage to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In News  |   0 Comments   |   1195 Views   |   08 Feb 2024
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 January 2025)

پرانے منگیتر نے شادی پر فائرنگ کردی.. جویریہ سعود نے ماں باپ کی فلمی محبت کی داستان سنا دی

پرانے منگیتر نے شادی پر فائرنگ کردی.. جویریہ سعود نے ماں باپ کی فلمی محبت کی داستان سنا دی ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ پرانے منگیتر نے شادی پر فائرنگ کردی.. جویریہ سعود نے ماں باپ کی فلمی محبت کی داستان سنا دی سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔