آئٹم سونگ ہوتے ہیں اور.. کیا فاطمہ آفندی فلموں میں بھی اداکاری کریں گی؟

"فلموں میں آئٹم سانگ ہوتے ہیں لیکن اگر وہ نہ بھی ہوں پھر بھی فلموں میں کام کرنے کے لیے مختلف مطالبات کیے جاتے ہیں. میں ابھی فلموں میں کام کرنے کے لیے تیار نہیں ہوں نہ فلموں میں خود کر پرسکون محسوس کرسکوں گی"

یہ کہنا ہے اداکارہ فاطمہ آفندی کا جنھوں نے اعجاز اسلم کو انٹرویو دیتے ہوئے فلموں میں کام نہ کرنے کی وجہ بتائی

عرصے سے خود کو ڈراموں تک محدود رکھنے والی اداکارہ فاطمہ آفندی کا کہنا ہے کہ وہ ڈراموں میں خود کو زیادہ پر سکون محسوس کرتی ہیں اور انہیں ڈراموں میں ہی اداکاری کرنا اچھی لگتی ہے۔

"ایسا لگتا ہے جیسے میں ڈراموں میں کام کرنے کے لئے ہر روز ٹی وی پر آتی ہوں جیسے لوگوں سے گھروں میں جاکر ملتی رہی ہوں. مستقبل میں بھی فلموں میں کام کرنے کا کوئی ارادہ نہیں"

واضح رہے کہ ماضی میں فاطمہ آفندی بھارتی فلم کی پیش کش ٹھکرانے کا انکشاف بھی کرچکی ہیں. ان کا موقف تھا کہ فلموں میں جسم کی نمائش کرنی پڑتی ہے جو ان کو پسند نہیں.

Fatima Affendi Acting Career

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Fatima Affendi Acting Career and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Fatima Affendi Acting Career to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In News  |   0 Comments   |   800 Views   |   04 May 2024
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 09 September 2024)

آئٹم سونگ ہوتے ہیں اور.. کیا فاطمہ آفندی فلموں میں بھی اداکاری کریں گی؟

آئٹم سونگ ہوتے ہیں اور.. کیا فاطمہ آفندی فلموں میں بھی اداکاری کریں گی؟ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ آئٹم سونگ ہوتے ہیں اور.. کیا فاطمہ آفندی فلموں میں بھی اداکاری کریں گی؟ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔