بال اتنے لمبے جتنے آپ چاہیں۔۔ ڈاکٹر بلقیس نے ہری مرچوں سے بالوں کو من چاہا لمبا اور خوبصورت بنانے کا کون سا ٹانک بتایا؟

لمبے چمکدار اور گھنے بال کسی بھی خاتون کی دل خواہش ہوتے ہیں اور کیوں نہ ہوں یہ بال ہی تو ہیں جو ہمارے چہرے کے فریم کا کام بھی کرتے ہیں اور ہارے حسن میں چار چاند بھی لگاتے ہیں۔ آج کے آرٹیکل میں آپ کو ڈاکٹر بلقیس کا بتایا ایسا نایاب ہئیر ٹانک بتائیں گے جن سے آپ جتنا چاہیں اپنے بال لمبے کرسکتی ہیں۔ اس نسخے سے گنج پن کا شکار مرد بھی فائدہ اٹھا سکتے ہیں۔

بنانے کا طریقہ

اس ہئیر ٹانک کے لئے 3 سے 4 ہری مرچیں لیں۔ ایک گٹھی پودینہ کاٹ لیں۔ 3، 4 جوے لہسن چھلکوں کے ساتھ، ایک شملہ مرچ بیج سمیت اور ایک پیاز کاٹ کر ڈال دیں۔ اس آمیزے کو ایک لیٹر پانی ڈال کر ابالیں اور آدھے گھنٹے تک پکنے دیں۔ چھان کر ٹھنڈا کرلیں اور بوتل میں بھر لیں۔

استعمال کا طریقہ اور فائدے

مختلف وٹامنز اور معدنیات سے بھرپور یہ ٹانک نہانے سے صرف آدھا گھنٹا پہلے سر میں لگائیں۔ اس سے بالوں کا جھڑنا، کنگھی کرتے ہوئے ٹوٹنا، دو منہے ہونا اور تمام امراض کا خاتمہ ہوجائے گا۔ بال تیزی سے اگنا شروع ہوجائیں اور قدرتی چمک پیدا ہوگی۔ اگر رات کو لگا کر صبح سر دھوئیں تو دوگنے فائدے حاصل ہوں گے۔

Balon Ko Man Chaha Lamba Karne Ka Tarika

Discover a variety of Tips and Totkay articles on our page, including topics like Balon Ko Man Chaha Lamba Karne Ka Tarika and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Balon Ko Man Chaha Lamba Karne Ka Tarika to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In Tips and Totkay  |   0 Comments   |   2277 Views   |   07 Feb 2023

Disclaimer: All material on this website is provided for your information only and may not be construed as medical advice or instruction. No action or inaction should be taken based solely on the contents of this information; instead, readers should consult appropriate health professionals on any matter relating to their health and well-being. The data information and opinions expressed here are believed to be accurate, which is gathered from different sources but might have some errors. KFoods.com is not responsible for errors or omissions. Doctors and Hospital officials are not necessarily required to respond or go through this page.

About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 December 2024)

بال اتنے لمبے جتنے آپ چاہیں۔۔ ڈاکٹر بلقیس نے ہری مرچوں سے بالوں کو من چاہا لمبا اور خوبصورت بنانے کا کون سا ٹانک بتایا؟

بال اتنے لمبے جتنے آپ چاہیں۔۔ ڈاکٹر بلقیس نے ہری مرچوں سے بالوں کو من چاہا لمبا اور خوبصورت بنانے کا کون سا ٹانک بتایا؟ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ بال اتنے لمبے جتنے آپ چاہیں۔۔ ڈاکٹر بلقیس نے ہری مرچوں سے بالوں کو من چاہا لمبا اور خوبصورت بنانے کا کون سا ٹانک بتایا؟ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔