سردی میں روزانہ بچوں کو جائفل کے تیل کی مالش کیوں کرنی چاہیے اور سے گھر میں آسانی سے کیسے بنایا جاتا ہے؟ ویڈیو

اس موسم کے اثرات سب سے زیادہ جلدی بچوں میں دکھائی دیتے ہیں کیونکہ بچوں کی ناک سب سے پہلے بند ہوتی، سینے میں بلغم بہت زیادہ جمتا ان کا جسم ٹھنڈا رہتا، کھانسی، نزلہ زکام یہ سب تو عام ہی معاملہ رہتا پھر اس کے علاوہ ان میں کمزوری اور سستی زیادہ بڑھ جاتی ہے۔ جس سے ان کا وزن بھی تیزی سے گھٹنے لگتا ہے۔

ایسے میں بچوں کو زیادہ اینٹی بائیوٹک ادویات دینا بھی ان کی طبیعت کے لیے گراں نہیں اور نہ کوئی گرم تاثیر رکھنے والا حکیمی نسخہ۔ کچھ کھلانا پلانا بھی نقصان دہ ہوسکتا ہے۔ ایسے میں آج ہم آپ کو بتاتے ہیں نانی دادی کا بتایا گیا وہ نسخہ جو صدیوں سے بچوں کی سردی میں خوب مدد کرتا آیا ہے۔

جائفل کا تیل:

سردی میں روزانہ بچوں کی مالش جائفل کے تیل سے باقاعدگی سے کرنی چاہیے۔ اس سے نہ تو سینہ خراب ہوتا اور نہ ہی سینے میں بلغم جمتا، ساتھ ہی اس سے ناک بند ہونے، سانس کے امراض اور دل کی دھڑکن کے مسائل بھی نہیں ہوتے کیونکہ اس کی تاثیر گرم ہوتی ہے۔

گھر پر کیسے بنائیں؟

جائفل کو توڑ کر اس کا دانوں کا اچھی طرح پاؤڈر بنائیں۔ چاہے تو اس کو سل بٹے پر پیس لیں اور پھر زیتون کے تیل میں پکا کر بچوں کی مالش کریں۔

Jaiphal Ki Malish Ke Fayde

Discover a variety of Health and Fitness articles on our page, including topics like Jaiphal Ki Malish Ke Fayde and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Jaiphal Ki Malish Ke Fayde to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Humaira  |   In Health and Fitness  |   0 Comments   |   4049 Views   |   01 Dec 2022
About the Author:

Humaira is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Humaira is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 11 May 2024)

سردی میں روزانہ بچوں کو جائفل کے تیل کی مالش کیوں کرنی چاہیے اور سے گھر میں آسانی سے کیسے بنایا جاتا ہے؟ ویڈیو

سردی میں روزانہ بچوں کو جائفل کے تیل کی مالش کیوں کرنی چاہیے اور سے گھر میں آسانی سے کیسے بنایا جاتا ہے؟ ویڈیو ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ سردی میں روزانہ بچوں کو جائفل کے تیل کی مالش کیوں کرنی چاہیے اور سے گھر میں آسانی سے کیسے بنایا جاتا ہے؟ ویڈیو سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔