کیا انمول بلوچ حمزہ سہیل سے شادی کرنی والی ہیں؟ نئے رشتے کے متعلق انکشاف کردیا

"میرے اور حمزہ سہیل کے خاندانوں میں بہت بڑا فرق ہے. ہم دونوں کے خاندان والوں نے ہمارے لیے پہلے سے ہی کافی کچھ سوچ رکھا ہے۔ جہاں کام کرنے جاتے ہیں وہاں صرف کام ہی ہونا چاہیے. اس طرح کی باتیں نہیں ہونی چاہیے"

یہ کہنا ہے مشہور اداکارہ انمول بلوچ کا جنھوں نے ایک انٹرویو کے دوران اپنے اور حمزہ سہیل کے درمیان تعلق کی وضاحت کی.

انمول کا کہنا تھا کہ مجھے اور حمزہ سہیل کو اچھی طرح سے اپنے اپنے خاندانوں کا علم ہے، ہمارے خاندان بلکل مختلف ہیں۔شوبز میں عائزہ خان اور دانش تیمور اور کافی جوڑیاں ہیں جو بہت اچھی ہیں اور انہیں پسند بھی کیا جاتا ہے۔ یہ جوڑیاں بھی اس وقت ہی بنیں جب دونوں لوگوں کے دل میں جوڑی بننے کی بات تھی لیکن ان کے معاملے میں ایسا نہیں ہے۔

انمول بلوچ نے مزید بتایا کہ "میرے اور حمزہ سہیل کے درمیان ایسا کچھ بھی نہیں ہے. اس لیے لوگوں کی باتیں اہمیت نہیں رکھتیں اور جب میں اور حمزہ ساتھ ہوتے ہیں لوگوں کی ایسی باتوں پر ہنستے رہتے ہیں۔

Anmol Balloch Opens Up About Hamza Sohail

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Anmol Balloch Opens Up About Hamza Sohail and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Anmol Balloch Opens Up About Hamza Sohail to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In News  |   0 Comments   |   4294 Views   |   18 May 2024
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 26 December 2024)

کیا انمول بلوچ حمزہ سہیل سے شادی کرنی والی ہیں؟ نئے رشتے کے متعلق انکشاف کردیا

کیا انمول بلوچ حمزہ سہیل سے شادی کرنی والی ہیں؟ نئے رشتے کے متعلق انکشاف کردیا ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ کیا انمول بلوچ حمزہ سہیل سے شادی کرنی والی ہیں؟ نئے رشتے کے متعلق انکشاف کردیا سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔