“کہاں سے لاتے ہیں اتنی گندی اور منفی باتیں؟ میں ماں بننے والی تھی۔ میرا اکاؤنٹ ہے، میری مرضی جو چاہے تصاویر لگاؤں۔ آپ کو تکلیف ہے تو نہ دیکھیں لیکن اتنے برے تبصرے کیوں کیے؟ اب تو میرا بچہ بھی ہوگیا لیکن جب میں حمل سے تھی تب لوگوں نے فوٹوشوٹ پر اتنے برے کمنٹس کیے کہ میں بھول نہیں سکتی“
یہ کہنا ہے اداکارہ مریم انصاری کا جو علی انصاری کی بہن صبور علی انصاری کی نند اور اب معین خان کی بہو ہیں۔ چند ماہ پہلے ہی مریم انصاری نے ایک بیٹے کو جنم دیا ہے البتہ جب انھوں نے انسٹاگرام پر اپنا پریگنینسی شوٹ کروایا تو کئی لوگوں نے مبارکباد دی جبکہ زیادہ تر لوگوں نے ان کے لباس پر تنقید بھی کی جو شاید انھیں کافی ناگوار گزری ہے تبھی انھوں نے ویڈیو بنا ڈالی۔
مریم انصاری ویڈیو میں مزید کہتی ہیں کہ اگر آپ لوگ واقعی اتنے اچھے ہوتے تو مجھے مبارکباد دیتے۔ حاملہ ہونا یا بچہ پیدا کرنا کب سے بے حیائی ہوگئی؟ آپ بھی ایسے ہی پیدا ہوئے تھے۔ منافقت کی حد ہے خود کترینہ کا ڈانس دیکھتے ہیں نورا کی تصاویر لائک کرتے ہیں لیکن پاکستانی اداکارہ نے پورے کپڑوں میں اپنا حمل ظاہر کردیا تو استغفراللہ اور نعوذ باللہ شروع ہوگیا۔
مریم انصاری منہ بنا کر مزید کہتی ہیں کہ “لوگوں نے کہا حرام ہے یہ انگریزی کلچر ہے تو کیا بچے پیدا کرنا انگریزی کلچر ہے؟ پاکستانی لوگوں کے بچے نہیں ہوسکتے؟ ویسے میں یہ جانتی ہوں یہ طریقہ صحیح نہیں لیکن میرا دل چاہ رہا تھا کہ میں بھی رینٹ کروں۔“
Discover a variety of News articles on our page, including topics like Mariam Ansari Angry Reaction To Fans For Posting Negative Comments On Her Pregnancy Photos and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Mariam Ansari Angry Reaction To Fans For Posting Negative Comments On Her Pregnancy Photos to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.
About the Author:
Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.
میرے پریگنینسی فوٹو شوٹ پر لوگوں نے کہا حرام ہے۔۔ بچہ پیدا کرنے کے بعد مریم انصاری برے منہ بناتی ہوئی تنقید کرنے والوں پر برس پڑیں! دیکھیں ویڈیو
میرے پریگنینسی فوٹو شوٹ پر لوگوں نے کہا حرام ہے۔۔ بچہ پیدا کرنے کے بعد مریم انصاری برے منہ بناتی ہوئی تنقید کرنے والوں پر برس پڑیں! دیکھیں ویڈیو ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ میرے پریگنینسی فوٹو شوٹ پر لوگوں نے کہا حرام ہے۔۔ بچہ پیدا کرنے کے بعد مریم انصاری برے منہ بناتی ہوئی تنقید کرنے والوں پر برس پڑیں! دیکھیں ویڈیو سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔