چھوٹے سے بچے کو اتنی دعائیں یاد ہیں.. ثانیہ مرزا کی بیٹے کو قرآنی آیات یاد کرواتے ہوئے خوبصورت ویڈیو

ثانیہ مرزا اپنے بیٹے سے بے پناہ محبت کرتی ہیں اور ریٹائرمنٹ کے بعد زیادہ تر وقت اپنے اکلوتے بیٹے ازہان کے ساتھ ہی گزارتی ہیں. حال ہی میں ان کی ایسی ویڈیو وائرل ہورہی ہے جس میں بھارتی ٹینس اسٹار اپنے بیٹے کو قرآنی آیت سکھا رہی ہیں. دیکھیں

اس ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ اذہان گھر میں کھیلتے ہوئے اپنی والدہ کو آیات اور دعائیں سنا رہے ہیں جبکہ ثانیہ کی صرف آواز سنائی دے رہی ہے اور وہ بیٹے کی بار بار تصیح کررہی ہیں.

واضح رہے کہ شعیب ملک سے علیحدگی کے بعد ثانیہ اپنے بیٹے کے ساتھ دبئی میں مقیم ہیں. جبکہ شعیب اپنی نئی دلہن ثنا جاوید کے ساتھ ہنی مون منا رہے ہیں.

Sania Mirza Teaching Holy Verses To Son

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Sania Mirza Teaching Holy Verses To Son and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Sania Mirza Teaching Holy Verses To Son to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In News  |   0 Comments   |   8946 Views   |   16 Feb 2024
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 29 April 2024)

چھوٹے سے بچے کو اتنی دعائیں یاد ہیں.. ثانیہ مرزا کی بیٹے کو قرآنی آیات یاد کرواتے ہوئے خوبصورت ویڈیو

چھوٹے سے بچے کو اتنی دعائیں یاد ہیں.. ثانیہ مرزا کی بیٹے کو قرآنی آیات یاد کرواتے ہوئے خوبصورت ویڈیو ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ چھوٹے سے بچے کو اتنی دعائیں یاد ہیں.. ثانیہ مرزا کی بیٹے کو قرآنی آیات یاد کرواتے ہوئے خوبصورت ویڈیو سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔