دو بیٹیوں کی آئی سی یو میں شادی کروادی.. مرتے ہوئے باپ نے ایسا کیا کہا کہ اسپتال والے بھی مجبور ہوگئے؟ دیکھیں ویڈیو

جب بیٹیاں جوانی کی دہلیز پر پہنچ چکی ہوں تو ہر باپ کی خواہش ہوتی ہے کہ بس کسی طرح بیٹیوں کو اپنے گھر رخصت ہوتا دیکھ لے. ایسی ہی خواہش 55 برس کے محمد جنید اقبال کی تھی جن کی دونوں بیٹیوں کی شادی کی تاریخ بھی طے ہوچکی تھی. البتہ اچانک طبعیت خراب ہونے اور اسپتال میں داخل ہونے پر محمد جنید نے آخری خواہش ظاہر کی کہ وہ اپنی بیٹیوں کی شادی دیکھنا چاہتے ہیں.

البتہ ڈاکٹر نے ان کی نازک طبعیت کو دیکھتے ہوئے اسپتال سے ڈسچارج کرنے سے منع کردیا جس کے بعد محمد جنید کی دونوں بیٹیوں کا نکاح لکھنؤ کے اسپتال کے آئی سی یو میں ہوا.

جنید اقبال کا کہنا تھا کہ "میری آخری خواہش ہے کہ دونوں بیٹیوں کی شادی میری آنکھوں کے سامنے ہو جائے"

دونوں بیٹوں کے دولہے ممبئی سے لکھنؤ آئے اور نکاح پڑھوایا گیا. اس انوکھی شادی میں ڈاکٹر اور نرسوں نے بھی شرکت کی اور شادی شدہ جوڑوں کو دعائیں دیں.

Icu Main Honay Wali Anokhi Shadi

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Icu Main Honay Wali Anokhi Shadi and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Icu Main Honay Wali Anokhi Shadi to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In News  |   0 Comments   |   1601 Views   |   19 Jun 2024
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 January 2025)

دو بیٹیوں کی آئی سی یو میں شادی کروادی.. مرتے ہوئے باپ نے ایسا کیا کہا کہ اسپتال والے بھی مجبور ہوگئے؟ دیکھیں ویڈیو

دو بیٹیوں کی آئی سی یو میں شادی کروادی.. مرتے ہوئے باپ نے ایسا کیا کہا کہ اسپتال والے بھی مجبور ہوگئے؟ دیکھیں ویڈیو ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ دو بیٹیوں کی آئی سی یو میں شادی کروادی.. مرتے ہوئے باپ نے ایسا کیا کہا کہ اسپتال والے بھی مجبور ہوگئے؟ دیکھیں ویڈیو سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔