نکلی ہوئی توند صرف 7 میں کیسے کم کریں؟ ڈاکٹر ام راحیل نے بتایا پیٹ کم کرنے کا جادوئی نسخہ

وزن بڑھنا کوئی اچھی بات نہیں ہے بلکہ یہ اس بات کا ثبوت ہے کہ اپنے سست طرز زندگی، بھاری بھرکم خوراک سے آپ تیزی سے ذیابیطس اور بیماریوں کی طرف جارہے ہیں. البتہ ہمارے آج کے آرٹیکل میں ہم آپ کو صرف 7 دن میں موٹاپے بالخصوص توند سے نجات کا طریقہ بتائیں گے.

معروف ہربلسٹ ڈاکٹر ام راحیل کا کہنا ہے کہ ایک گلاس پانی میں آدھا کھیرا چھلکے سمیت کاٹ کر ڈالیں اور اس میں ادرک کا دو انچ کا ٹکڑا، چٹکی بھر اجوائن اور ایک چھوٹی پیالی ہرا دھنیا دھو کے اس میں شامل کردیں۔

ان سب چیزوں کو بلینڈ کرکے اس میں ایک لیموں کا رس نچوڑ دیں. چاہیں تو تھوڑا سا شہد اور کالا نمک بھی ملا سکتے ہیں۔

اس آمیزے کو سات دن تک رات کو سونے سے پہلے پینا ہے لیکن صبح نہار منہ پینے سے گریز کریں. صرف سات روز بعد آپ کی توند غائب ہوجائے گی۔

Dr Umm E Raheel Shared Tip To Reduce Tummy In 7 Days

Discover a variety of Health and Fitness articles on our page, including topics like Dr Umm E Raheel Shared Tip To Reduce Tummy In 7 Days and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Dr Umm E Raheel Shared Tip To Reduce Tummy In 7 Days to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In Health and Fitness  |   0 Comments   |   12609 Views   |   15 Dec 2023
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 December 2024)

نکلی ہوئی توند صرف 7 میں کیسے کم کریں؟ ڈاکٹر ام راحیل نے بتایا پیٹ کم کرنے کا جادوئی نسخہ

نکلی ہوئی توند صرف 7 میں کیسے کم کریں؟ ڈاکٹر ام راحیل نے بتایا پیٹ کم کرنے کا جادوئی نسخہ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ نکلی ہوئی توند صرف 7 میں کیسے کم کریں؟ ڈاکٹر ام راحیل نے بتایا پیٹ کم کرنے کا جادوئی نسخہ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔