افطار کے بعد جسم تھکا تھکا رہتا ہے تو جانیں زبیدہ آپا کی اسپیشل ٹپ!

افطار کے بعد تھکان ہونا ایک عام بات ہے جس کی وجہ سے نہ صرف خواتین بلکہ مرد حضرات بھی اُکتا جاتے ہیں کیونکہ تراویح پڑھنے میں بھی تھکن کا احساس ہو رہا ہوتا ہے جس سے عبادت میں خلل پیدا ہوتا ہے۔
اگر آپ بھی اس تھکن سے پریشان ہیں تو اب جانیں کہ زبیدہ آپا افطار کے بعد تھکن کو ختم کرنے کا کیا خاص نسخہ بتاتی تھیں جو کہ آج بھی کارآمد ہے:

زبیدہ کا نسخہ:

٭ افطار میں بس یہ لسی بنائیں اور تھکن کو بھول جائیں۔

اجزاء:

٭ ایک کپ دودھ،
٭ ایک کپ دہی،
٭ ایک چمچ آئس کریم سوڈا،
٭ ایک چُٹکی کالی مرچ پاؤڈر،
٭ ایک چُٹکی زیرہ پاؤڈر،
٭ دو چمچ چینی،
٭ دو برف کے کیوبز۔

طریقہ:

- ان تمام چیزوں کو اچھی طرح مکس کریں اور افطار میں پی لیں، اس لسی کو زیادہ بنا کر فریج میں جمع کرلیں۔
- یہ آپ کو صحت بھی دے گی اور توانائی، ساتھ ہی ذائقے سے بھرپور بھی ہوگی۔

Iftar Ke Baad Jism Ki Thakawat Ka Ilaj

Discover a variety of Health and Fitness articles on our page, including topics like Iftar Ke Baad Jism Ki Thakawat Ka Ilaj and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Iftar Ke Baad Jism Ki Thakawat Ka Ilaj to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Humaira  |   In Health and Fitness  |   0 Comments   |   2275 Views   |   20 Apr 2021
About the Author:

Humaira is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Humaira is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 21 November 2024)

افطار کے بعد جسم تھکا تھکا رہتا ہے تو جانیں زبیدہ آپا کی اسپیشل ٹپ!

افطار کے بعد جسم تھکا تھکا رہتا ہے تو جانیں زبیدہ آپا کی اسپیشل ٹپ! ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ افطار کے بعد جسم تھکا تھکا رہتا ہے تو جانیں زبیدہ آپا کی اسپیشل ٹپ! سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔