رضائی نرم ہوگئی، اوڑھنے سے بھی ہاتھ پیر ٹھنڈے رہتے ہیں ؟ جانیں اس کو دوبارہ نئے جیسا بنانے اور بُو کو ختم کرنے کا وہ طریقہ جو بازار میں استعمال کیا جاتا ہے

رضائی کا استعمال سردیوں میں سب ہی کرتے ہیں اور ہر کوئی چاہتا ہے کہ اس کی رضائی نرم بھی ہو اور پھولی ہوئی بھی ہو کیونکہ پھولی ہوئی رضائی قدرے گرم ہوتی ہے اور اس میں جسم گرم رہتا ہے۔ مگر ایک سال کے بعد اگلے سالوں میں جب رضائی استعمال کی جائے تو وہ نرم ہو جاتی ہے جس میں بعض اوقات ٹھنڈ بھی لگنے لگتی ہے ایسے میں گھر میں اپنی رضائی کو خود پھولا ہوا بنانے کی آسان ترکیب جانیں اور مزے سے سردی کو انجوائے کریں۔

رضائی کو کھول کر اس میںا ضافی روئی اور فوم کو برابر کا سلائی کرلیں یہ گھریلو طریقہ بھی ہے اور اس میں فینائل کی گولی کو پیس کر پاؤڈر ڈال دیں اس سے نہ تو رضائی میں بدبو ہوگی اور نہ ی خراب ہوگی۔ فوم کا ایک فائدہ یہ بھی ہوگا کہ وہ گرم رکھتی ہے۔

دھونے کا طریقہ

* ایک اسپرے بوتل میں آدھا گلاس سرکہ اور آدھا گلاس پانی لیں۔
* اس میں 4 سے 5 چمچ ہئیر کنڈیشنر شامل کرلیں۔
* مکسچر تیار ہے۔
* رضائی کو صاف فرش پر بچھالیں اور اسپرے بوتل کی مدد سے اس مکسچر کا کمبل پر چھڑکاؤ کریں۔
* چھڑکاؤ کرتے جائیں اور بھاری ہاتھ سے ایک نرم کپڑے کی مدد سے صاف کرتے جائیں۔
* جب اچھی طرح صاف ہوجائے تو اس کو ایک دن کے لیے دھوپ میں چھوڑ دیں۔
* ساتھ ہی دو سے تین گھنٹے بعد الٹ پلٹ کریں تاکہ اس میں دھوپ اچھی طرح لگے۔
* اس کے بعد آپ اس رضائی کو استعمال کریں اس میں سے ذرا بو نہیں آئے گی اور کمبل میں موجود تمام جراثیم بھی مر جائیں گے

Razai Ki Badboo Khatam Karne Ka Tarika

Discover a variety of Tips and Totkay articles on our page, including topics like Razai Ki Badboo Khatam Karne Ka Tarika and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Razai Ki Badboo Khatam Karne Ka Tarika to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Humaira  |   In Tips and Totkay  |   0 Comments   |   2073 Views   |   20 Jan 2023

Disclaimer: All material on this website is provided for your information only and may not be construed as medical advice or instruction. No action or inaction should be taken based solely on the contents of this information; instead, readers should consult appropriate health professionals on any matter relating to their health and well-being. The data information and opinions expressed here are believed to be accurate, which is gathered from different sources but might have some errors. KFoods.com is not responsible for errors or omissions. Doctors and Hospital officials are not necessarily required to respond or go through this page.

About the Author:

Humaira is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Humaira is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 10 December 2024)

رضائی نرم ہوگئی، اوڑھنے سے بھی ہاتھ پیر ٹھنڈے رہتے ہیں ؟ جانیں اس کو دوبارہ نئے جیسا بنانے اور بُو کو ختم کرنے کا وہ طریقہ جو بازار میں استعمال کیا جاتا ہے

رضائی نرم ہوگئی، اوڑھنے سے بھی ہاتھ پیر ٹھنڈے رہتے ہیں ؟ جانیں اس کو دوبارہ نئے جیسا بنانے اور بُو کو ختم کرنے کا وہ طریقہ جو بازار میں استعمال کیا جاتا ہے ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ رضائی نرم ہوگئی، اوڑھنے سے بھی ہاتھ پیر ٹھنڈے رہتے ہیں ؟ جانیں اس کو دوبارہ نئے جیسا بنانے اور بُو کو ختم کرنے کا وہ طریقہ جو بازار میں استعمال کیا جاتا ہے سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔