ایسا نہ کرتا تو لڑکی کی جان بھی جاسکتی تھی.. سلمان خان نے انجان لڑکی کی جان بچانے کی خاطر جسم کا کون سا حصہ عطیہ کردیا؟

بالی وڈ کے بھائی جان سلمان خان کافی خدا ترس انسان بھی ہیں. بینگ ہیومن کے نام سے ان کی این جی او بھی ہے جس کے زریعے وہ سماجی خدمات سر انجام دیتے ہیں. حال ہی میں یہ حقیقت سامنے آئی ہے کہ سلمان خان نے اپنا بون میرو (ہڈیوں کا گودا) عطیہ کر کے پوجا نامی لڑکی کی زندگی بچا لی ہے.

بھارتی میڈیا کے دعوے کے مطابق سلمان خان بھارت کے پہلے ’بون میرو ڈونر‘ ہیں.

جبکہ پوجا نامی لڑکی کو زندہ رہنے کے لیے فوری طور پر بون میرو ٹرانسپلانٹ کی ضرورت تھی اس لئے سلمان خان نے اپنا بون میرو عطیہ کردیا. ساتھ ہی انھوں نے اپنا نام ڈونر کے طور پر رجسٹر بھی کروایا جس کے بعد ضرورت پڑنے پر سلمان خان سے دوبارہ بھی اُن کی ہڈی کا گودا لیا جا سکتا ہے۔

سلمان خان کے علاوہ ان کے چھوٹے بھائی ارباز خان بھی بون میرو ڈونر ہیں.

Salman Khan Donated Bone Marrow

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Salman Khan Donated Bone Marrow and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Salman Khan Donated Bone Marrow to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In News  |   0 Comments   |   855 Views   |   29 Jul 2024
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 December 2024)

ایسا نہ کرتا تو لڑکی کی جان بھی جاسکتی تھی.. سلمان خان نے انجان لڑکی کی جان بچانے کی خاطر جسم کا کون سا حصہ عطیہ کردیا؟

ایسا نہ کرتا تو لڑکی کی جان بھی جاسکتی تھی.. سلمان خان نے انجان لڑکی کی جان بچانے کی خاطر جسم کا کون سا حصہ عطیہ کردیا؟ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ ایسا نہ کرتا تو لڑکی کی جان بھی جاسکتی تھی.. سلمان خان نے انجان لڑکی کی جان بچانے کی خاطر جسم کا کون سا حصہ عطیہ کردیا؟ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔