انڈے کے چھلکوں سے خالص سونا کیسے بنائیں؟ حیرت انگیز طریقہ جس سے کوئی بھی فائدہ اٹھا سکتا ہے

اگر آپ کے گھر میں بھی انڈے استعمال کیے جاتے ہیں تو ان کے چھلکے آپ پھینک دیتے ہوں گے جبکہ یہی چھلکے خالص سونا بھی دے سکتے ہیں.

سب سے پہلے ان انڈوں کے چھلکوں کو بڑی مقدار میں جمع کریں. اس کے لئے گھر کے علاوہ آس پاس کے کسی ایسے دکاندار سے بات کی جاسکتی ہے جن کے ہاں انڈوں کے چھلکے بڑی مقدار میں نکلتے ہوں.

اب ان چھلکوں کو سرکے میں کچھ دیر ڈبو کر نکال لیں اور خشک کر لیں یا پھر تیز دھوپ میں رکھ کر سکھا لیں تاکہ یہ صاف ستھرے اور جراثیم سے پاک ہوجائیں.

اب ان چھلکوں کو پیس لیں اور کسی ائیر ٹائیٹ بیگ میں ہم مقدار ڈال کر ان کو ایمزون یا دراز وغیرہ پر بیچ دیں. یہ چھلکے کافی مہنگے داموں میں بکتے ہیں جس کی وجہ سے اچھی خاصی آمدنی ہوتی ہے اور لوگ سونا خریدتے ہیں. مزید معلومات کے لئے اوپر دی گئی ویڈیو دیکھیں.

How To Earn Money From Egg Shells

Discover a variety of Tips and Totkay articles on our page, including topics like How To Earn Money From Egg Shells and other health issues. Get detailed insights and practical tips for How To Earn Money From Egg Shells to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In Tips and Totkay  |   0 Comments   |   5595 Views   |   13 Dec 2023

Disclaimer: All material on this website is provided for your information only and may not be construed as medical advice or instruction. No action or inaction should be taken based solely on the contents of this information; instead, readers should consult appropriate health professionals on any matter relating to their health and well-being. The data information and opinions expressed here are believed to be accurate, which is gathered from different sources but might have some errors. KFoods.com is not responsible for errors or omissions. Doctors and Hospital officials are not necessarily required to respond or go through this page.

About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 November 2024)

انڈے کے چھلکوں سے خالص سونا کیسے بنائیں؟ حیرت انگیز طریقہ جس سے کوئی بھی فائدہ اٹھا سکتا ہے

انڈے کے چھلکوں سے خالص سونا کیسے بنائیں؟ حیرت انگیز طریقہ جس سے کوئی بھی فائدہ اٹھا سکتا ہے ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ انڈے کے چھلکوں سے خالص سونا کیسے بنائیں؟ حیرت انگیز طریقہ جس سے کوئی بھی فائدہ اٹھا سکتا ہے سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔