اتنا مہنگا میک اپ اور کام دیواروں کے پینٹ جیسا ۔۔ میک اپ کے نام پر منہ کو سفید کرنے والی لڑکی کی ویڈیو وائرل، صارفین کے دلچسپ تبصرے

پاکستان میں زیادہ تر لڑکیاں گوری رنگت کے جنون میں مبتلا ہیں کیونکہ ہمارے ملک میں گورے رنگ کو خوبصورتی کی علامت سمجھا جاتا ہے اسلیئے ہر کوئی بس اسی کوشش میں لگا رہتا ہے کہ کسی طرح بس وہ گورا ہوجائے۔ اور یہ جنون صرف پاکستان میں ہی نہیں بلکہ تمام جنوبی ایشیائی ممالک میں عام ہے۔

خوبصورت رنگت حاصل کرنے کی خواہش میں زیادہ تر، سیاہ رنگت والی لڑکیاں تقریبات اور شادیوں کے دوران سفید فاؤنڈیشن استعمال کرنا پسند کرتی ہیں، جو کہ درحقیقت چہرے کو اور عجیب کردیتا ہے۔

حال ہی میں، سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو گردش کر رہی ہے جس میں لڑکی نے ایک اضافی سفید میک اپ کا انتخاب کیا ہے۔ گندمی رنگت والی ایک خوبصورت لڑکی نے بیوٹیشن کے ہاتھوں سفید میک اپ کروا کر اپنی شکل خراب کر دی۔

سوشل میڈیا صارفین غیر فطری سفید میک اپ پر مزاحیہ تبصرے کر رہے ہیں۔ انہیں لڑکی کا یہ لُک بلکل پسند نہیں آیا۔ ایک سوشل میڈیا صارف نے لکھا، یہ تو بھوت لگ رہی ہے۔ دوسرے کا کہنا تھا، بیوٹیشن نے اضافی سفید میک اپ کر کے شکل بگاڑ دی۔ ایک سوشل میڈیا صارف کا خیال تھا کہ، سفید رنگ ایک نہ ختم ہونے والا جنون ہے۔ جبکہ ایک صارف نے مذاق اڑاتے ہوئے لکھا، یہ ہے ایشئین پینٹ جو سالوں سال چلے۔

Public Criticized Extra White Makeup Tutorial

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Public Criticized Extra White Makeup Tutorial and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Public Criticized Extra White Makeup Tutorial to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Salwa Noor  |   In News  |   0 Comments   |   2354 Views   |   24 Oct 2023
About the Author:

Salwa Noor is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Salwa Noor is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 January 2025)

اتنا مہنگا میک اپ اور کام دیواروں کے پینٹ جیسا ۔۔ میک اپ کے نام پر منہ کو سفید کرنے والی لڑکی کی ویڈیو وائرل، صارفین کے دلچسپ تبصرے

اتنا مہنگا میک اپ اور کام دیواروں کے پینٹ جیسا ۔۔ میک اپ کے نام پر منہ کو سفید کرنے والی لڑکی کی ویڈیو وائرل، صارفین کے دلچسپ تبصرے ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ اتنا مہنگا میک اپ اور کام دیواروں کے پینٹ جیسا ۔۔ میک اپ کے نام پر منہ کو سفید کرنے والی لڑکی کی ویڈیو وائرل، صارفین کے دلچسپ تبصرے سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔