نوٹوں والا ہار اور برقع۔۔ ماہرہ خان انوکھے حلیے میں رکشے پر کیوں سفر کرنے لگیں؟ وائرل ویڈیو نے لوگوں کو سوچ میں ڈال دیا

ماہرہ خان اداکاری کے علاوہ اپنی نجی زندگی میں بھی کچھ نہ کچھ ایسا کرتی رہتی ہیں جس کی وجہ سے لوگوں کی توجہ ان کی جانب مبذول ہوجاتی ہے۔ حال ہی میں میک اپ آرٹسٹ ظہیر بابر نے اداکارہ کی ایسی ویڈیوز کو شیئر کیں جن میں ماہرہ کو مکمل حجاب میں رکشے پر بیٹھا دیکھا جاسکتا ہے۔ لوگ بھی حیران ہیں کہ اتنی نامور اداکارہ کا آخر یہ حال کیسے ہوا۔ دیکھیں

میک اپ آرٹسٹ نے ویڈیو کا کیپشن دیا کہ وہ اپنی بلو باجی کے ہمراہ بہاول پور گھوم رہے ہیں۔ جبکہ ویڈیوز میں ماہرہ کو نوٹوں والا بڑا سا ہار پہنے بھی دیکھا جاسکتا ہے۔

سوشل میڈیا اطلاعات کے مطابق ماہرہ خان اپنی پہلی نیٹ فلیکس سیریز ’جو بچے ہیں سنگ سمیٹ لو‘ کی شوٹنگ کے سلسلے میں بہاول پور میں موجود تھیں اور چند دن پہلے وہ خود بھی اس طرح کی ویڈیوز شئیر کر چکی ہیں البتہ ان خبروں کی تصدیق تاحال نہیں ہوئی۔

Mahira Khan In Bahawalpur Video

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Mahira Khan In Bahawalpur Video and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Mahira Khan In Bahawalpur Video to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In News  |   0 Comments   |   717 Views   |   10 Mar 2024
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 December 2024)

نوٹوں والا ہار اور برقع۔۔ ماہرہ خان انوکھے حلیے میں رکشے پر کیوں سفر کرنے لگیں؟ وائرل ویڈیو نے لوگوں کو سوچ میں ڈال دیا

نوٹوں والا ہار اور برقع۔۔ ماہرہ خان انوکھے حلیے میں رکشے پر کیوں سفر کرنے لگیں؟ وائرل ویڈیو نے لوگوں کو سوچ میں ڈال دیا ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ نوٹوں والا ہار اور برقع۔۔ ماہرہ خان انوکھے حلیے میں رکشے پر کیوں سفر کرنے لگیں؟ وائرل ویڈیو نے لوگوں کو سوچ میں ڈال دیا سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔