چاول کو ماچس کی ڈبیا میں کیوں رکھنا چاہیے؟ جانیں سردی کے موسم میں دھوپ نہ ہو تو کپڑے فوری سکھانے کا طریقہ

ماچس بظاہر سستی سی چیز ہے لیکن اکثر ایسا ہوتا ہے کہ گھر میں کوئی بچہ یا مرد نہیں ہوتا اور ماچس نہ ملے تو بڑی مصیبت ہوجاتی ہے. اسی لئے آج ہم آپ کو ماچس کی ایک چھوٹی مگر کام کی ٹپ بتانے جارہے ہیں.

ماچس کی ڈبیا میں چٹکی بھر کچے چاول ڈال دیں. اس طرح ڈبیا میں نمی نہیں آئے گی اور ہلکی پھلکی نمی کو بھی چاول جذب کرلے گا جس سے ماچس کی تیلیاں خراب ہونے سے بچ جائیں گی. تیلیاں ختم ہوتے ہی چاول نئی ڈبیا میں ڈال دیں.