یہ بس شوہر کے نام پر پیسے بنا رہی ہیں ۔۔ فواد خان کی اہلیہ صدف اچانک لوگوں کی شدید تنقید کی زد میں کیسے آگئیں؟

مشہور پاکستانی اداکار فواد خان کی اہلیہ صدف فواد خان ان دنوں اپنے کپڑوں کے برانڈ کی وجہ سے سرخیوں میں ہیں۔ ان کے مشہور لباس برانڈ "ایس ایف کے برائیڈلز" کو سوشل میڈیا پر بری طرح سے سلے ہوئے لباس فراہم کرنے کی وجہ سے ٹرول کیا جا رہا ہے۔

حال ہی میں شادی کیلئے، ایف ایس کے برانڈ سے شیروانی خریدنے والے سوشل میڈیا انفلوئنسراعزاز ہاشمی نے صدف فواد خان پرایسی تنقید کی کہ صارفین غصے کے بجائے ہنسنے پر مجبور ہو گئے۔

انسٹاگرام پراعزاز ہاشمی نے ایک ویڈیو پوسٹ کی جس میں انہیں فواد کی اہلیہ کے برانڈ کے بارے میں دھکے چھپے لفظوں میں بات کرتے دیکھا جا سکتا ہے۔

اعزاز ہاشمی، جن کے تقریباً 50 ہزار انسٹاگرام فالوورز ہیں، نے اپنی شادی سے قبل ایس ایف کے برائیڈلز سے شیروانی کا آرڈر دیا اور چھوٹی بازوؤں والی ڈھیلی شیروانی وصول کی ساتھ ہی شیروانی پر استری کے جلنے کے نشانات بھی تھے۔

دولہے نے یہ بھی کہا کہ اس نے شادی کے دن پھر مقامی طور پر سلائی ہوئی خوبصورت شیروانی پہنی کیونکہ وہ اپنے خاص دن پر کوئی خطرہ مول نہیں لینا چاہتا تھا۔

اعزاز ہاشمی کی ویڈیو دیکھنے کے بعد سوشل میڈیا صارفین ایس ایف کے برائیڈلز اور دیگر برانڈز کے ساتھ اپنے تجربات شیئر کر رہے ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ برانڈز صرف اپنے نام پر پیسے بٹور رہے ہیں۔

دولہے نے کمنٹ سیکشن میں یہ بھی لکھا کہ ایس ایف کے برائیڈلز نے اسے بلاک کر دیا ہے۔ مداح کہہ رہے ہیں کہ وہ شوہر کے نام پر پیسے بٹور رہی ہیں اور اپنے مہنگے برانڈ کے نام پر لوگوں کو بے وقوف بنا رہی ہیں۔ وہ اب صدف فواد خان سے ان سے نقصان کی ادائیگی کا مطالبہ کر رہے ہیں۔

Influencer Troll Fawad Khan Wife Brand Skf Bridals

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Influencer Troll Fawad Khan Wife Brand Skf Bridals and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Influencer Troll Fawad Khan Wife Brand Skf Bridals to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Salwa Noor  |   In News  |   0 Comments   |   2999 Views   |   10 Jan 2024
About the Author:

Salwa Noor is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Salwa Noor is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 December 2024)

یہ بس شوہر کے نام پر پیسے بنا رہی ہیں ۔۔ فواد خان کی اہلیہ صدف اچانک لوگوں کی شدید تنقید کی زد میں کیسے آگئیں؟

یہ بس شوہر کے نام پر پیسے بنا رہی ہیں ۔۔ فواد خان کی اہلیہ صدف اچانک لوگوں کی شدید تنقید کی زد میں کیسے آگئیں؟ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ یہ بس شوہر کے نام پر پیسے بنا رہی ہیں ۔۔ فواد خان کی اہلیہ صدف اچانک لوگوں کی شدید تنقید کی زد میں کیسے آگئیں؟ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔