پیسوں کی تنگی تو کسی کی صحت کے لالے پڑ سکتے ہیں.. مارچ کا مہینہ کن تین ستاروں پر بھاری گزرے گا؟ ماہرین کے مشورے

کبھی خنکی تو کبھی آنے والے گرم موسم کی حدت لیے مارچ کا مہینہ شروع ہوچکا ہے. یہ موسم بہار کا مہینہ ہوتا ہے. البتہ علم نجوم کے ماہرین کے مطابق اس برس یہ مہینہ تین مخصوص ستاروں سے تعلق رکھنے والوں پر بھاری گزرے گا. تو آئیے جانتے ہیں کہ وہ تین برج کون سے ہیں اور انھیں کیا احتیاط کرنی لازمی ہے.

سرطان:

برج سرطان یعنی Cancer سے تعلق رکھنے والے افراد کو اس مہینے میں ماہرین نے پھونک پھونک کر قدم رکھنے کا مشورہ دیا ہے. کوئی رسک نہ لیں اور قریبی لوگوں سے مشورے کریں.

برج اسد

اس برج سے تعلق رکھنے والے افراد کو ماہرین نے کیریئر کے حوالے سے خبردار کیا ہے. اگرچہ ان کو پیسوں کے مسائل نہیں ہوں گے لیکن صحت کے حوالے سے خطرات ہوسکتے ہیں.

برج قوس

برج قوس سے تعلق رکھنے والے لوگ مزاجاً کافی شاہ خرچ ہوتے ہیں. البتہ اس مہینے بہتر ہے کہ اخراجات پر قابو رکھیں اور لوگوں سے بلاوجہ الجھنے سے پرہیز کریں.

Horoscope Of 3 Zodiac In March

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Horoscope Of 3 Zodiac In March and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Horoscope Of 3 Zodiac In March to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In News  |   0 Comments   |   1019 Views   |   29 Feb 2024
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 January 2025)

پیسوں کی تنگی تو کسی کی صحت کے لالے پڑ سکتے ہیں.. مارچ کا مہینہ کن تین ستاروں پر بھاری گزرے گا؟ ماہرین کے مشورے

پیسوں کی تنگی تو کسی کی صحت کے لالے پڑ سکتے ہیں.. مارچ کا مہینہ کن تین ستاروں پر بھاری گزرے گا؟ ماہرین کے مشورے ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ پیسوں کی تنگی تو کسی کی صحت کے لالے پڑ سکتے ہیں.. مارچ کا مہینہ کن تین ستاروں پر بھاری گزرے گا؟ ماہرین کے مشورے سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔