اللہ مجھے جنت میں رکھ لیں ۔۔ 5 سال کی بچی نے قران پاک حفظ کرکے سب کو مولیوں کو بھی حیران کردیا، اس کام میں کتنا وقت لگا؟

جنت حاصل کرنے کا جنون بچپن سے ہی بچی کے دل میں بٹھایا گیا تھا۔ بھارت کے شہر حیدر آباد میں 5 سال کی چھوٹی سی بچی نے قران کریم حفظ کرلیا، بچی کے والد اور والدہ دونوں حافظ قرآن ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ریاست تلنگانہ کے دارالحکومت حیدر آباد میں واقع مدرسہ جامعتہ المؤمنات کی سیدہ سحرش مبین نے صرف 5 برس 7 ماہ کی عمر میں ہی قرآن پاک کو حفظ کرنے کا اعزاز حاصل کر لیا ہے۔

حیران کن بات یہ ہے کہ سحرش مبین نے صرف 1 سال کے دوران اللہ کی آخری کتاب کو اپنے سینے میں محفوظ کرنے کا بڑا اہم کارنامہ انجام دیا۔ خوش نصیب بچی کی قارعہ نے بتایا کہ حافظہ سحرش مبین نے 3 سال 5 ماہ کی اتنی چھوٹی عمر میں سورہ یاسین کو حفظ کیا تھا، ساڑھے 4 سال میں اس نے قرآن پاک حفظ کرنے کا آغاز کیا۔ اور اب سیدہ سحرش نے 5 سال کی عمر میں عظیم کتاب کو حفظ کرنے کی سعادت حاصل کی۔ معلمہ نے یہ بھی بتایا کہ بچی روزانہ 12 گھنٹے قرآن کی تلاوت کرواتی تھیں۔

مدرسے کے ناظم اعلیٰ ڈاکٹر حافظ محمد صابر پاشا کے مطابق جامعتہ المؤمنات کی تاریخ میں یہ پہلی بچی ہے جس نے اتنی کم عمری میں حفظ قرآن کی سعادت حاصل کی ہے جبکہ مدرسے سے اب تک ہزاروں طالبات حافظہ بن کر نکل چکی ہیں۔ اپنے بچوں کو دین کی طرف راغب کریں تاکہ وہ آنے والی زندگی میں کامیاب ہوسکیں۔

Bachi Ne Quran Hifz Karlia

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Bachi Ne Quran Hifz Karlia and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Bachi Ne Quran Hifz Karlia to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Humaira   |   In News  |   0 Comments   |   1323 Views   |   26 Jul 2023
About the Author:

Humaira is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Humaira is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 29 April 2024)

اللہ مجھے جنت میں رکھ لیں ۔۔ 5 سال کی بچی نے قران پاک حفظ کرکے سب کو مولیوں کو بھی حیران کردیا، اس کام میں کتنا وقت لگا؟

اللہ مجھے جنت میں رکھ لیں ۔۔ 5 سال کی بچی نے قران پاک حفظ کرکے سب کو مولیوں کو بھی حیران کردیا، اس کام میں کتنا وقت لگا؟ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ اللہ مجھے جنت میں رکھ لیں ۔۔ 5 سال کی بچی نے قران پاک حفظ کرکے سب کو مولیوں کو بھی حیران کردیا، اس کام میں کتنا وقت لگا؟ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔