زندگی میں چوتھی بار بوٹوکس انجیکشن لگوائے ہیں.. شگفتہ اعجاز کی بوٹوکس کے بارے میں بتاتے ہوئے ویڈیو وائرل

"یہ اپنی ذاتی پسند نہ پسند پر منحصر ہے کہ کچھ لوگ بوٹوکس لگوانا چاہتے ہیں اور کچھ نہیں۔ میں نے زندگی میں چوتھی بار بوٹوکس کے انجیکشن لگوائے ہیں"

یہ کہنا ہے پاکستان کی مایہ ناز سینئر اداکارہ شگفتہ اعجاز کا جو ایک مشہور بیوٹی سیلون بھی چلاتی ہیں اس کے علاوہ سوشل میڈیا پر بھی کافی سرگرم رہتی ہیں۔ حال ہی میں شگفتہ نے اپنے بوٹوکس کے بارے میں بات کرتے ہوئے ویڈیو شئیر کی ہے۔ دیکھیں

ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ شگفتہ اعجاز چہرے کے نشانات پر بات کررہی ہیں اس کے علاوہ وہ یہ بھی بتا رہی ہیں کہ انجیکشن کے اثر سے جھریاں بہت جلد غائب ہوجائیں گی۔

شگفتہ اعجاز نے کہا کل "میں اس بات پر یقین رکھتی ہوں کہ اگر آپ کوئی چیز کرواتے ہیں تو اس بارے میں ایماندار رہیں۔ میں نے اپنی زندگی میں چوتھی بار بوٹوکس کے انجیکشن لگوائے ہیں بہت سے لوگ بوٹوکس کروارہے ہیں، کوئی بتانا چاہتا ہے، کوئی نہیں بتانا چاہتا، یہ ان کی اپنی مرضی ہے، لیکن میں نے یہ ضروری سمجھا کہ میں اپنے پروسیجرز کے بارے میں اپنے مداحوں کو بتاؤں"

Shagufta Ejaz Shares Her Experience Of Getting Botox Done

Discover a variety of Tips and Totkay articles on our page, including topics like Shagufta Ejaz Shares Her Experience Of Getting Botox Done and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Shagufta Ejaz Shares Her Experience Of Getting Botox Done to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In Tips and Totkay  |   0 Comments   |   4442 Views   |   01 Sep 2023

Disclaimer: All material on this website is provided for your information only and may not be construed as medical advice or instruction. No action or inaction should be taken based solely on the contents of this information; instead, readers should consult appropriate health professionals on any matter relating to their health and well-being. The data information and opinions expressed here are believed to be accurate, which is gathered from different sources but might have some errors. KFoods.com is not responsible for errors or omissions. Doctors and Hospital officials are not necessarily required to respond or go through this page.

About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 28 April 2024)

زندگی میں چوتھی بار بوٹوکس انجیکشن لگوائے ہیں.. شگفتہ اعجاز کی بوٹوکس کے بارے میں بتاتے ہوئے ویڈیو وائرل

زندگی میں چوتھی بار بوٹوکس انجیکشن لگوائے ہیں.. شگفتہ اعجاز کی بوٹوکس کے بارے میں بتاتے ہوئے ویڈیو وائرل ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ زندگی میں چوتھی بار بوٹوکس انجیکشن لگوائے ہیں.. شگفتہ اعجاز کی بوٹوکس کے بارے میں بتاتے ہوئے ویڈیو وائرل سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔