ماں باپ کو معلوم ہی نہیں ہوتا کہ بچی کہاں ہے.. حنا خواجہ بات چھوٹے بچوں کے ساتھ زیادتی پر پھٹ پڑیں

"میں خود ایسا کیس دیکھ چکی ہوں جہاں چھوٹی بچی پر ظلم ہوتا رہا. وہ اتنی چھوٹی تھی کہ بتا بھی نہیں سکتی تھی. ملازمہ اور گارڈ اس بچی کو ڈیڑھ گھنٹے تک بچی پر ہونے والے ظلم کے ذمہ دار تھے مگر والدین کو نہیں معلوم ہوتا تھا کہ ان کی بیٹی کہاں ہے"

یہ تلخ حقیقت بیان کرتے الفاظ سینئر اداکارہ حنا بیات خان نے مدیحہ نقوی کے مارننگ شو میں ادا کیے. حنا نے بچوں کے ساتھ ہونے والے افسوس ناک واقعات پر بات کرتے ہوئے کہا کہ والدین کو ہوش نہیں ہوتا کہ بچہ ڈرائیور کی گود میں بیٹھا ہے جو کہ سراسر غلط ہے.

حنا نے کہا کہ اگرچہ وہ مذہب کے حوالے سے زیادہ بات نہیں کرتیں مگر اسلام ہماری طرز زندگی ہے اور اس میں لوگوں سے فاصلہ رکھنا سکھایا گیا ہے. والدین بچوں کع ملازموں کے ساتھ پارک یا کہیں بھیج دیتے ہیں یہ لاپرواہی ہے جس کا نتیجہ بچہ بھگتا ہے.

انھوں نے مزید کہا کہ گھر کے ملازموں اور ڈرائیور سے احتیاط کریں اور فاصلہ رکھیں. ان کے ساتھ گاڑی میں گانے نہ سنیں اور خیال رکھیں کہ وہ کوئی غلط بات نہ کردیں. آپ کا بچہ کب کہاں گیا اور کس کے ساتھ تھا اس کا خیال رکھنا آپ کی اولین ترجیح ہونی چاہیے.

Hina Khowaja Bayat Talking About Child Abuse

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Hina Khowaja Bayat Talking About Child Abuse and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Hina Khowaja Bayat Talking About Child Abuse to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In News  |   0 Comments   |   1118 Views   |   30 Nov 2023
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 27 December 2024)

ماں باپ کو معلوم ہی نہیں ہوتا کہ بچی کہاں ہے.. حنا خواجہ بات چھوٹے بچوں کے ساتھ زیادتی پر پھٹ پڑیں

ماں باپ کو معلوم ہی نہیں ہوتا کہ بچی کہاں ہے.. حنا خواجہ بات چھوٹے بچوں کے ساتھ زیادتی پر پھٹ پڑیں ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ ماں باپ کو معلوم ہی نہیں ہوتا کہ بچی کہاں ہے.. حنا خواجہ بات چھوٹے بچوں کے ساتھ زیادتی پر پھٹ پڑیں سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔