رجب بٹ ایک دن میں کتنا کما لیتے ہیں؟ ایک پوڈکاسٹ انٹرویو کا معاوضہ سن کر صارفین چونک گئے

Rajab Butt Reveal His Income

"میں سورج ہوں، جب عروج پر آتا ہوں تو سب کو گرمی لگتی ہے!" — یہی انداز ہے رجب بٹ کا، جو نہ صرف سوشل میڈیا پر اپنے دبنگ بیانات سے شہرت میں رہتے ہیں بلکہ اپنی کمائی کے دعووں سے بھی سب کو حیران کر دیتے ہیں۔

حال ہی میں ایک پوڈکاسٹ انٹرویو کے دوران رجب بٹ نے انکشاف کیا کہ وہ ایک پوڈکاسٹ میں شرکت کے لیے پورے پندرہ لاکھ روپے چارج کرتے ہیں۔ ان کے بقول، یہ رقم ان کی مقبولیت اور انٹرویوز کی مانگ کا ثبوت ہے، کیونکہ عوام انہیں شوق سے دیکھتی ہے اور وہ جانتے ہیں کہ اُن کے الفاظ بکتے ہیں۔

رجب بٹ نے مزید کہا، "سوشل میڈیا ایک ایسی جگہ ہے جہاں آپ جتنا چاہو کما سکتے ہو، شرط یہ ہے کہ آپ محنت، مستقل مزاجی اور سمجھداری سے کھیلیں۔" انہوں نے بتایا کہ اگر وہ روزانہ تین سے چار پروموشنل ویڈیوز اپلوڈ کریں، تو وہ باآسانی روزانہ تیس سے چالیس لاکھ روپے کما سکتے ہیں۔ تاہم، انہوں نے واضح کیا کہ وہ ہر کام نہیں کرتے اور بہت سوچ سمجھ کر برانڈز چنتے ہیں، کیونکہ شہرت کے ساتھ ذمہ داری بھی بڑھتی ہے۔

اپنے سماجی پہلو پر بات کرتے ہوئے رجب نے بتایا کہ ٹک ٹاک سے ملنے والی آمدن وہ خود استعمال نہیں کرتے بلکہ غریبوں میں بانٹ دیتے ہیں۔ ان کے مطابق، اصل طاقت وہی ہے جو دوسروں کی زندگیوں میں آسانی لائے۔

Rajab Butt Reveal His Income

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Rajab Butt Reveal His Income and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Rajab Butt Reveal His Income to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Salwa Noor  |   In News  |   0 Comments   |   1452 Views   |   16 Apr 2025
About the Author:

Salwa Noor is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Salwa Noor is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 19 April 2025)

رجب بٹ ایک دن میں کتنا کما لیتے ہیں؟ ایک پوڈکاسٹ انٹرویو کا معاوضہ سن کر صارفین چونک گئے

رجب بٹ ایک دن میں کتنا کما لیتے ہیں؟ ایک پوڈکاسٹ انٹرویو کا معاوضہ سن کر صارفین چونک گئے ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ رجب بٹ ایک دن میں کتنا کما لیتے ہیں؟ ایک پوڈکاسٹ انٹرویو کا معاوضہ سن کر صارفین چونک گئے سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔