حجامہ کئی بیماریوں کے علاج میں معاون ! لیکن کیسے؟

حجامہ ایک ایسا طریقہ علاج ہے جس کے ذریعے آپ کو کئی بیماریوں سے نجات مل سکتی ہے۔ یہ طریقہ علاج بہت مفید ہے اور مغربی ممالک میں بھی اس طریقہ کار سے علاج کا رجحان پایا جاتا ہے اور ساتھ ہی چین میں بھی یہ طریقہ کار موجود ہے۔ اس طریقہ علاج کے لیے مریض کے جسم میں گول کپ نما آلات لگائے جاتے ہیں اور اس سے قبل جلد پر زیتون یا کلونجی کا تیل لگایا جاتا ہے تاکہ ہماری جلد پرسکون رہ سکے اور بعد میں کپ نما یہ آلات اٹھانے کی صورت میں تکلیف نہ ہو۔

* اس طریقہ علاج کے دوران ایک سے زائد کپ کا استعمال بھی کیا جاسکتا ہے۔

* معمولی سا چیرہ لگانے کے بعد ایک خاص طریقے سے کپ جسم کے مختلف حصوں پر لگائے جاتے ہیں جس سے خون ان کپوں میں جمع ہونا شروع ہوجاتا ہے پندرہ منٹ بعد اس خون کو باہر نکال لیا جاتا ہے۔

* جس کے بعد آپ کے جسم سے تمام گندا خون نکل جاتا ہے جس کے بعد آپ کی بیماریاں کم ہونا شروع ہوجائیں گی کیونکہ جسم میں موجود گندا و زہریلا خون ہی آپ کی بیماریوں کی وجہ بنتا ہے۔

* آپ کے جسم میں موجود گندا و زہریلا خون کپ والی جگہ میں باآسانی جمع ہوجاتا ہے اور باقی خون کو صاف کردیا جاتا ہے۔

جدید سائنس
حجامہ کو سائنسی زبان میں Cupping therapy کہا جاتا ہے۔ جدید سائنس کا ماننا ہے کہ اس سے جسم میں موجود خون کی روانی میں آسانی پیدا ہوتی ہے اور زہریلا مواد نکل جاتا ہے اور ساتھ ہی مریض تیزی سے صحتیاب ہونا شروع ہوجاتا ہے۔

فوائد
* سر درد، مائیگرین سے نجات
* ڈپریشن سے نجات
* ہائی بلڈپریشر سے نجات
* کمر درد سے نجات
* گھٹنوں کے درد سے نجات
* ہاضمے کے مسائل کا خاتمہ
* بانجھ پن کے مسائل کا حل

Hijama Ke Fyde

Discover a variety of Health and Fitness articles on our page, including topics like Hijama Ke Fyde and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Hijama Ke Fyde to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Aqib Shahzad  |   In Health and Fitness  |   0 Comments   |   5165 Views   |   14 Jun 2020
About the Author:

Aqib Shahzad is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Aqib Shahzad is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 19 April 2024)

حجامہ کئی بیماریوں کے علاج میں معاون ! لیکن کیسے؟

حجامہ کئی بیماریوں کے علاج میں معاون ! لیکن کیسے؟ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ حجامہ کئی بیماریوں کے علاج میں معاون ! لیکن کیسے؟ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔