ماں کا کوئی نعمل البدل نہیں ہوتا کیونکہ ہر پریشانی کے عالم میں وہ اپنی اولاد کی مشکل آسان کرنے اور ان کا خیال رکھنے کے لیے کوشاں رہتی ہے۔
بلاشبہ ماں وہ ہستی ہے جو خود کسی بھی مصیبت میں پھنس جائے گی مگر اپنی اولاد پر آنچ تک نہیں آنے دیتی۔
دنیا میں کئی ایسی مائیں موجود ہیں جو ہاتھ پاؤں سے محروم ہیں لیکن اپنے بچوں کی ذمہ داری بخوبی نبھا رہی ہیں۔
آج ایک ایسی ہی خاتون کی ویڈیو آپ کو دکھائیں گے جس کے ہاتھ نہیں لیکن جس مہارت سے اپنے بیٹی کو کپڑے پہناتی اور کھانا کھلاتی ہے وہ قابل تعریف ہے۔
ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ بنا ہاتھوں کے خاتون اپنے بچی کو اپنے پاؤں کی مدد سے کپڑے پہنا رہی ہے۔ خاتون کو ہاتھ کے بغیر پیروں کو استعمال کرتے ہوئے بچے کو بغیر کسی مدد کے کپڑے اتارتے اور پہناتے دیکھی جا سکتا ہے۔
غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق مذکورہ خاتون کا تعلق بیلجیئم سے ہے جو کہ ایک مشہور آرٹس سارہ تلبی ہیں۔ سارہ پیدائشی سے ہی ہاتھوں سے محروم ہیں۔ لیکن باہمت خاتون کی ویڈیوز لوگ سوشل میڈیا پر بہت شوق سے دیکھتے ہیں۔
Discover a variety of News articles on our page, including topics like Hath Nhe Magar Waqt Per Roti Khilati Hu and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Hath Nhe Magar Waqt Per Roti Khilati Hu to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.
About the Author:
Zain is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Zain is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.