یہ چیز آپ کے فریج میں رکھی ہے تو نکال لیں کیونکہ ۔۔ گردن میں اچانک بل پڑجائے تو فوری طور پر کیا کرنا چاہیئے؟ آسان گھریلو علاج سامنے آگیا

اکثر اوقات ایسا ہوتا ہے کہ جب ہم دیر سے سوکر اٹھتے ہیں تو گردن اکڑی ہوئی محسوس ہوتی ہے جو فوری طور پر ٹھیک ہونے کا نام ہی نہیں لیتی۔ ایسے میں کیا جائے کہ اکڑن فوری طور پر ختم ہوجائے؟

اس حوالے سے معروف نیورولوجسٹ ڈاکٹر خالد جمیل ایک آسان حل بتا رہے ہیں ۔ انہوں نے بتایا کہ ایسی صورت میں ڈاکٹر کے پاس جانے سےقبل فرسٹ ایڈ کے طور پر گھر پر ہی علاج کریں۔

اس سلسلے میں ایک ایک عدد آئس پیک گھر میں موجود فریزر میں رکھی ہونی چاہیے اور اگر وہ موجود نہ ہو تو برف کا ٹکڑا بھی لے سکتے ہیں، پھر مریض کی گردن کے اس جگہ پر جہاں اکڑاہٹ محسوس ہورہی ہو وہاں اس سے مساج کریں۔

پہلی ٹکور ڈیڑھ سے دو منٹ کرنی ہے اگر کچھ راحت مل جائے تو دوبارہ اسی طرح سے یہ عمل دہرائیں، اور ٹکور کو گردن سے کندھے تک بڑھا دیں۔

اس کے علاوہ خوشبو کیلیے جسم پر لگائے جانے والے اسپرے بھی استعمال کرسکتے ہیں جن کو جلد پر لگانے کے بعد ٹھنڈک کا احساس ہوتا ہے اسے اچھی طرح گردن پر لگائیں۔

ڈاکٹر خالد نے بتایا کہ یہی طریقہ کمر کے درد یا کمر میں ہونے والی اکڑاہٹ کو دور کرنے کے لیے بھی استعمال کیا جا سکتا ہے۔مزید برآں آپ ایئر فریشنر بھی استعمال کرسکتے ہیں کیونکہ ہمارا اصل مقصد اس جگہ کو ٹھنڈک پہنچانا ہے۔

Gardan Ki Akar Ko Khatam Karny Tarika

Discover a variety of Health and Fitness articles on our page, including topics like Gardan Ki Akar Ko Khatam Karny Tarika and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Gardan Ki Akar Ko Khatam Karny Tarika to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Zain  |   In Health and Fitness  |   0 Comments   |   1153 Views   |   11 Dec 2023
About the Author:

Zain is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Zain is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 21 January 2025)

یہ چیز آپ کے فریج میں رکھی ہے تو نکال لیں کیونکہ ۔۔ گردن میں اچانک بل پڑجائے تو فوری طور پر کیا کرنا چاہیئے؟ آسان گھریلو علاج سامنے آگیا

یہ چیز آپ کے فریج میں رکھی ہے تو نکال لیں کیونکہ ۔۔ گردن میں اچانک بل پڑجائے تو فوری طور پر کیا کرنا چاہیئے؟ آسان گھریلو علاج سامنے آگیا ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ یہ چیز آپ کے فریج میں رکھی ہے تو نکال لیں کیونکہ ۔۔ گردن میں اچانک بل پڑجائے تو فوری طور پر کیا کرنا چاہیئے؟ آسان گھریلو علاج سامنے آگیا سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔