لہسن کو لمبے عرصے تک محفوظ کرنے کا طریقہ

لہسن اور پیاز کو اگر زیادہ دیر تک رکھا جائے تو ان کے خراب ہونے کے امکانات زیادہ ہوتے ہیں لیکن آج ہم آپ کو ایک ایسا طریقہ بتائیں گے جس پر عمل کرکے آپ ان دونوں کو مہینوں محفوظ رکھ سکتے ہیں۔

براؤن رنگ کے کاغذ کے بیگ لیں اور اس کے اوپر والے حصے میں سوراخ کرلیں۔اب اس میں پیاز یا لہسن سوراخ کے نشانات تک ڈالیں اور اسے پیپر کلپ سے بند کردیں۔اس بیگ کو کسی خشک جگہ پر رکھ دیں جہاں ہوا کا گزر ہوتا ہو۔بہتر ہے کہ جہاں یہ بیگ رکھا گیا ہے وہاں روشنی بہت کم آتی ہو اور وہ جگہ مکمل خشک ہو کیونکہ نمی ان چیزوں کو تیزی سے خراب کردیتی ہے۔

اس چیز کا دھیان رکھیں کہ جہاں پیاز رکھ رہے ہیں اس کے نزدیک آلو نہ ہوں ورنہ پیاز جلد خراب ہوسکتے ہیں،آلوؤں میں سے ایک مخصوص گیس نکلتی ہے جس سے پیاز کے خراب ہونے کا امکان بڑھ جاتا ہے۔اس بات کو بھی ذہن میں رکھیں کہ پیاز یا لہسن کو کبھی بھی پلاسٹک کے شاپنگ بیگ میں نہیں رکھنا ورنہ ہوا کی عدم موجودگی میں پیاز جلد خراب ہوسکتا ہے۔

Lehson Mehfooz Karne Ka Tarika

Discover a variety of Health and Fitness articles on our page, including topics like Lehson Mehfooz Karne Ka Tarika and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Lehson Mehfooz Karne Ka Tarika to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Aqib Shahzad  |   In Health and Fitness  |   0 Comments   |   30461 Views   |   07 Oct 2021
About the Author:

Aqib Shahzad is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Aqib Shahzad is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 15 September 2024)

لہسن کو لمبے عرصے تک محفوظ کرنے کا طریقہ

لہسن کو لمبے عرصے تک محفوظ کرنے کا طریقہ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ لہسن کو لمبے عرصے تک محفوظ کرنے کا طریقہ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔