داماد تو سسر سے بھی بڑا ہوگیا ہے ۔۔ شاہین آفریدی کی ولیمہ تقریب، مہمانوں کی آمد اور شاہد آفریدی کی چھیڑ چھاڑ، ویڈیو وائرل

فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی کے ولیمے کی پروقار تقریب اسلام آباد میں منعقد ہوئی جس میں قومی کھلاڑیوں سمیت سماجی، سیاسی اور کرکٹ سے وابستہ شخصیات نے شرکت کی۔ پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم بھی شاہین شاہ آفریدی کے ولیمے میں شریک ہوئے جبکہ تقریب میں قومی ٹیم کے کھلاڑیوں کے ساتھ سابق کرکٹرز نے بھی شرکت کی۔ ولیمے کی تقریب میں قومی ٹیم کے کھلاڑی امام الحق، حارث رؤف، نمایاں تھے، لاہور قلندرز کے عاقب جاوید، عاطف رانا، ثمین رانا بھی تقریب میں شریک تھے۔ شاہین آفریدی کے سسر شاہد آفریدی بھی تقریب میں موجود تھے، جیولن تھرور ارشد ندیم بھی تقریب میں موجود تھے۔ فاسٹ بولر شاہین آفریدی کی شادی 19 ستمبر کو پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی کی صاحبزادی انشا آفریدی سے کراچی میں ہوئی تھی۔

Shaheen Afridi Valima Video

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Shaheen Afridi Valima Video and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Shaheen Afridi Valima Video to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Humaira   |   In News  |   0 Comments   |   2476 Views   |   21 Sep 2023
About the Author:

Humaira is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Humaira is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 January 2025)

داماد تو سسر سے بھی بڑا ہوگیا ہے ۔۔ شاہین آفریدی کی ولیمہ تقریب، مہمانوں کی آمد اور شاہد آفریدی کی چھیڑ چھاڑ، ویڈیو وائرل

داماد تو سسر سے بھی بڑا ہوگیا ہے ۔۔ شاہین آفریدی کی ولیمہ تقریب، مہمانوں کی آمد اور شاہد آفریدی کی چھیڑ چھاڑ، ویڈیو وائرل ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ داماد تو سسر سے بھی بڑا ہوگیا ہے ۔۔ شاہین آفریدی کی ولیمہ تقریب، مہمانوں کی آمد اور شاہد آفریدی کی چھیڑ چھاڑ، ویڈیو وائرل سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔