آج کیا دن ہے؟ اوہو ابھی چھٹی میں تو 4 دن باقی ہیں۔۔ چھٹی کے لئے دن گنتے ہم اکثر سوچتے ہیں کہ آخر ہفتے میں 7 دن ہی کیوں آتے ہیں؟ کیا ہوتا اگر ہفتے میں 10 دن ہوتے جس میں سے 3 دن آرام کے ہوتے۔ لیکن آج ہم آپ کو بتاتے چلیں کہ ہفتے میں7 دن یوں ہی نہیں بنے بلکہ ان کے پیچھے مکمل تاریخ ہے۔ تو چلیے آپ کو بتاتے ہیں کہ آخر ہفتے میں 7 دن ہی کیوں ہوتے ہیں اور یہ نظام کس نے بنایا ہے؟
ہزاروں سال پہلے جب انسان آسمانوں میں ستارے دیکھا کرتا تھا۔ تب ہی نظام شمسی کے 7 سیاروں کو ایک ایک خدا کا رتبہ دے دیا گیا اور انھیں خداؤں کے نام سے دن. منسوب کردیئے۔ ایسا کرنے والے لوگوں کو بیبیلونینز (Babylonions) کہا جاتا ہے جن کا عقیدہ تھا کہ دنیا میں بہت سارے خدا ہیں جو کائنات کے الگ الگ حصوں پر قادر ہیں۔
دنوں کے نام کے پیچھے کی کہانی
ان بیبیلونینز بے مون، سیٹرن، مارس، سن، جوپیٹر اور مرکیوری کے نام پر دنوں کے نام رکھے جو اب من ڈے، سیٹر ڈے، ٹیوز ڈے وغیرہ رکھے۔ یہاں مارس ڈے نورز گاڈ آف وار کے بعد ٹوئیز ڈے، نورز گاڈ آف وِزڈم کے بعد تھورس ڈے یعنی تھرس ڈے اور گاڈیس آف لَوَ فِرگ سے فرائی ڈے بنا۔
ایک ہفتے میں 10 دن
ان کے علاوہ رومنز اور مصریوں نے دنوں کا نظام بدلنے کی کوشش کی جس میں ایک ہفتہ 0 دن پر مشتمل ہوتا تھا البتہ کسی اور نظام کو مقبولیت نہیں ملی۔
Discover a variety of News articles on our page, including topics like Haftay Mein 7 Din Kiyun Hotay Hain and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Haftay Mein 7 Din Kiyun Hotay Hain to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.
About the Author:
Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.
ہفتے میں 7 دن ہی کیوں ہوتے ہیں؟ ایسی دلچسپ معلومات جو بہت کم لوگ جانتے ہیں
ہفتے میں 7 دن ہی کیوں ہوتے ہیں؟ ایسی دلچسپ معلومات جو بہت کم لوگ جانتے ہیں ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ ہفتے میں 7 دن ہی کیوں ہوتے ہیں؟ ایسی دلچسپ معلومات جو بہت کم لوگ جانتے ہیں سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔