9 بچوں کا اکلوتا کمانے والا باپ تھا وہ بھی چھین لیا ۔۔ اغواء کرنے کے بعد بے گناہ شہری کو جان سے مارنے پر اہلخانہ انصاف کے منتظر

کراچی کے علاقے سہراب گوٹھ میں واقع مچھر گوٹھ کے شہری حمیداللّٰہ کو گھر سے اغواء کیا گیا تھا اور بعد میں قتل کرکے لاش کو پھینک دیا گیا تھا۔ شہری کے 9 بچے اور اہلخانہ انصاف کے منتظر ہیں۔ مقتول کے بھتیجے حفیظ اللّٰہ خان کا کہنا ہے کہ میرے چاچا حمید اللّٰہ کے قتل میں ملوث 4 ملزمان گرفتار ہیں لیکن مرکزی ملزمان آج بھی مفرور ہیں۔

ایک قاتل حیدرآباد میں ہے، جبکہ دیگر قاتل 8 مہینے سے آزاد گھوم رہے ہیں۔ ملزموں کو پولیس کی پشت پناہی حاصل ہے۔

انچارج سی ٹی ڈی مظہر مشوانی کا اس بارے میں کہنا ہے کہ آئی جی سندھ نے تفتیش سی ٹی ڈی کو ٹرانسفر کی تھی کیس ٹرانسفر ہونے کے دو دن کے اندر ہی ملزمان کو پکڑلیا تھا۔ تین ملزمان مفرور ہیں جنہیں جلد اشتہاری قرار دے دیا جائیگا۔

واضح رہے کہ 8 مہینے پہلے ملزمان خود کو سرکاری ادارے کے اہلکار ظاہر کرکے حمید اللّٰہ کو ان کے گھر سے اغوا کرکے لے گئے تھے اور اگلی صبح ان کی تشدد زدہ لاش ناردرن بائی پاس سے ملی تھی۔ مقتول کے 9 بچے آج بھی باپ کے لیے انصاف مانگ رہے ہیں کیونکہ بچوں کی عمریں 15 سال سے 9 ماہ تک ہیں، حمید ان کے گھر میں اکلوتے کمانے والے تھے۔

Bachy Insaf Ke Muntazir

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Bachy Insaf Ke Muntazir and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Bachy Insaf Ke Muntazir to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Humaira  |   In News  |   0 Comments   |   3116 Views   |   05 May 2023
About the Author:

Humaira is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Humaira is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 January 2025)

9 بچوں کا اکلوتا کمانے والا باپ تھا وہ بھی چھین لیا ۔۔ اغواء کرنے کے بعد بے گناہ شہری کو جان سے مارنے پر اہلخانہ انصاف کے منتظر

9 بچوں کا اکلوتا کمانے والا باپ تھا وہ بھی چھین لیا ۔۔ اغواء کرنے کے بعد بے گناہ شہری کو جان سے مارنے پر اہلخانہ انصاف کے منتظر ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ 9 بچوں کا اکلوتا کمانے والا باپ تھا وہ بھی چھین لیا ۔۔ اغواء کرنے کے بعد بے گناہ شہری کو جان سے مارنے پر اہلخانہ انصاف کے منتظر سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔