اتنی بری ہوتی تو اللہ اپنے گھر نہ بلاتا۔۔ عمرہ کر کے بھی باز نہ آئیں ! مناہل ملک کا ایک بار پھر نازیبا ویڈیو وائرل ہونے پر ویڈیو پیغام

Manahil Malik Again Video Viral

“اپنے گھر کی فکر کریں۔ جو لوگ مجھے برا کہہ رہے ہیں تو اب وہ جان لیں کہ اس مناہل کو گھنٹہ فرق نہیں پڑتا۔ کیونکہ جس جگہ سے میں ہو کر آئی ہوں مجھے سکون ہے۔ اگر میں اتنی ہی بری ہوتی تو اللہ مجھے عمرہ پر اپنے گھر کیوں بلاتا۔ کسی نے بھی میرا مشکل وقت میں ساتھ نہیں دیا سوائے میری فیملی کے اس لئے اب کوئی میرا باپ نہ بنے“

یہ کہنا ہے مشہور ٹک ٹاکر مناہل ملک کا جنھوں نے سوشل میڈیا پر ایک بار پھر اپنی نازیبا ویڈیوز وائرل ہونے کے اگلے دن ویڈیو پیغام جاری کردیا۔ مناہل ملک کی ویڈیوز عید کے دن سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہوئیں البتہ ٹک ٹاکر نے اس حوالے سے کوئی بات نہیں کی۔

واضح رہے کہ چند ماہ پہلے بھی مناہل ملک کی نازیبا ویڈیوز وائرل ہوئی تھیں جس کے بعد انھوں نے سوشل میڈیا چھوڑنے کا اعلان کیا تھا اور ویڈیو لیک کرنے کا الزام عائد کیا تھا البتہ کچھ ہی روز میں ان کی سوشل میڈیا پر واپسی ہوگئی تھی اور چند دنوں پہلے انھوں نے عمرہ بھی ادا کیا ہے۔

البتہ عوام ایک بار پھر نازیبا ویڈیوز وائرل ہونے پر شدید غم و غصے کا شکار ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ ٹک ٹاکر کو عمرے کی ادائیگی کے بعد دوبارہ وہی راستہ ہر گز اختیار نہیں کرنا چاہیے تھا۔

Manahil Malik Again Video Viral

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Manahil Malik Again Video Viral and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Manahil Malik Again Video Viral to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In News  |   0 Comments   |   1847 Views   |   03 Apr 2025
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 04 April 2025)

اتنی بری ہوتی تو اللہ اپنے گھر نہ بلاتا۔۔ عمرہ کر کے بھی باز نہ آئیں ! مناہل ملک کا ایک بار پھر نازیبا ویڈیو وائرل ہونے پر ویڈیو پیغام

اتنی بری ہوتی تو اللہ اپنے گھر نہ بلاتا۔۔ عمرہ کر کے بھی باز نہ آئیں ! مناہل ملک کا ایک بار پھر نازیبا ویڈیو وائرل ہونے پر ویڈیو پیغام ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ اتنی بری ہوتی تو اللہ اپنے گھر نہ بلاتا۔۔ عمرہ کر کے بھی باز نہ آئیں ! مناہل ملک کا ایک بار پھر نازیبا ویڈیو وائرل ہونے پر ویڈیو پیغام سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔