لہسن اتنا مہنگا ہے تو کیوں نہ گھر میں اُگائیں؟ جانیں لہسن اگانے کا صحیح طریقہ، جس سے تھوڑے ہی وقت میں لہسن کا ڈھیر لگ جائے

لہسن کے بے شمار فائدے ہیں اور یہ پاکستان کے تقریباً ہر گھر میں ہی موجود ہوتا ہے اور ہر کھانے میں اسکا استعمال لازم سمجھا جاتا ہے۔

آج ہم آپ کو لہسن اگانے کا صحیح طریقہ بتائیں گے جس سے آپ مہنگا لہسن اپنے گھر سے ہی حاصل کرسکتے ہیں۔

گھر میں لہسن اگانے کا طریقہ:

سب سے پہلے کیاری میں چھوٹی لکڑی یا کسی بھی چیز سے لکیریں کھینچیں

پھر لہسن کے چند جوے لے کر 3 سے 4 انچ کے فاصلے سے مٹی پر بنائی ہوئی ان لکیروں میں الٹا گاڑھ کر اوپر سے ہلکی سی مٹی ڈال دیں تا کہ لہسن پانی ڈالنے پر باہر نہ نکلیں

اب مٹی پر پانی کا چھڑکاؤ کریں اور کچھ دنوں تک روزانہ اس عمل کو جاری رکھیں

6 دن بعد آپ دیکھیں گے کہ مٹی سے کونپیں نکلنا شروع ہوگئی ہیں اور اگلے 14 دنوں میں وہ کافی بڑی ہوجائیں گی

بس آپ کو انہیں کیڑے مکوڑوں اور پرندوں سے بچا کر رکھنا ہے، کیونکہ پودے لگاتے وقت سب سے اہم اسکی حفاظت کرنا ہے۔

Grow Garlic At Home

Discover a variety of Tips and Totkay articles on our page, including topics like Grow Garlic At Home and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Grow Garlic At Home to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Salwa Noor  |   In Tips and Totkay  |   0 Comments   |   1604 Views   |   16 Nov 2023

Disclaimer: All material on this website is provided for your information only and may not be construed as medical advice or instruction. No action or inaction should be taken based solely on the contents of this information; instead, readers should consult appropriate health professionals on any matter relating to their health and well-being. The data information and opinions expressed here are believed to be accurate, which is gathered from different sources but might have some errors. KFoods.com is not responsible for errors or omissions. Doctors and Hospital officials are not necessarily required to respond or go through this page.

About the Author:

Salwa Noor is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Salwa Noor is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 December 2024)

لہسن اتنا مہنگا ہے تو کیوں نہ گھر میں اُگائیں؟ جانیں لہسن اگانے کا صحیح طریقہ، جس سے تھوڑے ہی وقت میں لہسن کا ڈھیر لگ جائے

لہسن اتنا مہنگا ہے تو کیوں نہ گھر میں اُگائیں؟ جانیں لہسن اگانے کا صحیح طریقہ، جس سے تھوڑے ہی وقت میں لہسن کا ڈھیر لگ جائے ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ لہسن اتنا مہنگا ہے تو کیوں نہ گھر میں اُگائیں؟ جانیں لہسن اگانے کا صحیح طریقہ، جس سے تھوڑے ہی وقت میں لہسن کا ڈھیر لگ جائے سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔