How to Identify Sweet Melon in Urdu
گرمیوں کا موسم چل رہا ہے اور خربوزہ آج کل عام دستیاب پھل ہے جو پیاس کی شدت کو ختم کردیتا ہے۔
مگر ایک خربوزہ خریدنا کسی رسکی سرمایہ کاری سے کم نہیں کیونکہ عام طور یہ بڑے ہوتے ہیں اور اگر پھل فروش کاٹ کر بھی دکھا تو بھی یہ جاننا لگ بھگ ناممکن ہوتا ہے کہ اندر پھل کیسا ہوگا۔
تاہم اگر آپ میٹھا اور پکا ہوا خربوزہ خریدنا چاہتے ہیں تو آپ چند چیزوں کے بارے میں جان لیں تو آپ پھل کو کاٹ کر دیکھیں بغیر بھی اس کے بارے میں درست بتاسکتے ہیں۔
وزن اور ساخت
سب سے پہلے تو یہ دیکھیں کہ وہ بھاری ہو اور گول ہو۔
چھلکے پر داغ نہ ہو
اس کی زرد رنگت کے اوپر کوئی داغ یا نقص موجود نہ ہو اور اس پر دیکھیں کہیں معمولی سی دراڑ بھی نہو جو کہ اس کے بہت زیادہ پک کر خراب ہونے کی علامت ہوسکتا ہے۔
دبا کر دیکھیں
جب خربوزہ صحیح معنوں میں پکا ہوا ہوتا ہے تو وہ سخت ہوتا ہے اور اسے ہاتھ سے دبانا مشکل ہوتا ہے جو کہ اس کے میٹھے ہونے کی بھی نشانی ہے۔
رنگت دیکھیں
اس بات کو یقینی بنائیں کہ اس کا چھلکا صحیح معنوں میں زرد یا پیلا ہو اور اس میں سبز رنگ کی آمیزش نہ ہو، یہ بھی اس کے پکے ہوئے ہونے کی نشانی ہے۔
There are two lucky people in this world: one who got mother's love and second who's got a sweet melon :). This is a famous saying we see people sharing on memes and on social media websites. This is a general problem people are often complaining about.
But you can buy sweet melon (meetha kharbooza).
Do you know how?
This article is all about identifying a sweet melon before buying it from a fruit seller.
Following are the tips to choose sweet melon fruit in Urdu.
Discover a variety of Tips and Totkay articles on our page, including topics like Meetha Kharbooza and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Meetha Kharbooza to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.