دل صحیح کام نہیں کر رہا اور ۔۔ زرناب فاطمہ اور لاریب کو بیٹا ہوا ہے یا بیٹی؟ بچے کی صحت سے متعلق بتا دیا

حال ہی میں معروف یوٹیوبر لاریب خالد اور زرناب فاطمہ کے یہاں قبل از وقت آپریشن سے پہلے بچے کی پیدائش ہوئی، جس کی حالت کافی نازک تھی، اور یوٹیوبر نے سب سے دعاؤں کی گزارش کی تھی۔

اور اب، ایک بار پھر گزشتہ شب، لاریب خالد نے اپنے مداحوں سے بچے کی صحت کے لیئے دعا کی اپیل کرتے ہوئے جنس سے متعلق غلط افواہیں بھی دور کیں۔

لاریب نے اپنی انسٹاگرام اسٹوری پر بتایا کہ، اُن کے یہاں بیٹی نہیں بلکہ بیٹے کی پیدائش ہوئی ہے، انٹرنیٹ پر بیٹی کی پیدائش سے متعلق تمام معلومات غلط ہیں۔

انہوں نے تمام صورتحال کے حوالے سے تفصیلاً بتاتے ہوئے کہا کہ، ہم معمول کے چیک اپ کے لیے اسپتال گئے تھے جہاں بچے کی دل کی دھڑکن کم ہونے پر آپریشن کیا گیا اور قبل از وقت بچے کی پیدائش ہوگئی۔ جس کی وجہ سے بچہ تاحال خطرے میں ہے، اور بچے کے پھیپڑے اور دل صحیح سے کام نہیں کر پا رہے ہیں۔

اور آخر میں انہوں نے مداحوں سے بچے کی صحتیابی کے لیئے خصوصی دعا کرنے کی اپیل بھی کی۔

Laraib Khalid Shares Latest Health Update Of Their Premature Baby

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Laraib Khalid Shares Latest Health Update Of Their Premature Baby and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Laraib Khalid Shares Latest Health Update Of Their Premature Baby to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Salwa Noor  |   In News  |   0 Comments   |   1142 Views   |   12 Jul 2024
About the Author:

Salwa Noor is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Salwa Noor is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 21 November 2024)

دل صحیح کام نہیں کر رہا اور ۔۔ زرناب فاطمہ اور لاریب کو بیٹا ہوا ہے یا بیٹی؟ بچے کی صحت سے متعلق بتا دیا

دل صحیح کام نہیں کر رہا اور ۔۔ زرناب فاطمہ اور لاریب کو بیٹا ہوا ہے یا بیٹی؟ بچے کی صحت سے متعلق بتا دیا ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ دل صحیح کام نہیں کر رہا اور ۔۔ زرناب فاطمہ اور لاریب کو بیٹا ہوا ہے یا بیٹی؟ بچے کی صحت سے متعلق بتا دیا سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔