Sana Javed Childhood Picture
بچپن کے معصوم لمحات میں کھینچی گئی تصاویر بڑے ہو کر انمول یادگار بن جاتی ہیں. ایسا ہی کچھ تصویر میں موجود اس بچی کے ساتھ ہوا جسے اب پاکستان کا بچہ بچہ جانتا ہے. کیا آپ اس بچی کو پہچان سکتے ہیں؟
اگر نہیں تو ہم بتاتے چلیں کہ یہ اب ملک کی نامور اداکارہ ہیں اور حال ہی میں مختلف گیمز شوز میں بھی حصہ لیتی رہی ہیں جس کی وجہ سے یہ پہلے سے بھی زیادہ مشہور ہوگئی ہیں. ان کے شوہر پاکستان کے سابق کپتان رہ چکے ہیں.
اگر آپ ابھی بھی نہیں پہچانے تو ہم بتاتے چلیں کہ یہ دراصل اداکارہ ثنا جاوید کے بچپن کی تصویر ہے. ثنا 25 مارچ 1993 کو کراچی میں پیدا ہوئیں اور 2012 سے اداکاری کی دنیا میں قدم رکھا. ثنا کی پہلی شادی گلوکار عمیر جیسوال سے ہوئی جو کچھ عرصے میں ہی طلاق پر ختم ہوگئی. اس وقت ثنا سابق کپتان شعیب ملک کے ساتھ خوشگوار زندگی گزار رہی ہیں.
Discover a variety of News articles on our page, including topics like Sana Javed Childhood Picture and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Sana Javed Childhood Picture to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.
About the Author:
Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.
کیا آپ اس معصوم سی بچی کو پہچان سکتے ہیں جو اب مشہور اداکارہ بن چکی ہیں؟ 98 فیصد لوگ ناکام ہوجاتے ہیں
کیا آپ اس معصوم سی بچی کو پہچان سکتے ہیں جو اب مشہور اداکارہ بن چکی ہیں؟ 98 فیصد لوگ ناکام ہوجاتے ہیں ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ کیا آپ اس معصوم سی بچی کو پہچان سکتے ہیں جو اب مشہور اداکارہ بن چکی ہیں؟ 98 فیصد لوگ ناکام ہوجاتے ہیں سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔