سکون سے بیٹھنا حرام کردیا ہے ۔۔ جانیں گھر میں چاروں طرف بھنبھناتی مکھیوں سے جان چھڑانے کا آسان طریقہ کیا ہے؟

گھر کے اندر باہر جہاں دیکھو ہر شے پر مکھیاں اڑتی دکھائی دیتی ہیں جو مختلف بیماریوں اور انفیکشنز کا سبب بنتی ہیں۔ یہ نہ صرف بیماریاں پھیلاتی ہیں بلکہ سارا وقت آگے پیچھے بھنبھناتی پھرتی ہیں جس کی وجہ سے لیٹنا بیٹھنا مشکل ہوجاتا ہے۔

اسی لیئے آج ہم آپ کے لیئے لائے ہیں گھر سے مکھیوں کو مار بھگانے کا ایسا زبردست طریقہ، جس سے نہ صرف مکھیاں بھاگ جائیں گی بلکہ گھر میں ایک خوبصورت مہک بھی آئے گی۔

مکھیاں مار بھگانے کا طریقہ:

۔ ایک کانٹے کی نوک کو چولہے پر رکھ کر گرم کرلیں پھر اس کی مدد سے پلاسٹک کے ڈسپوزیبل کنٹینرز (ڈبوں) کے ڈھکن میں سوراخ کریں

۔ اب ان کنٹینرز میں نمک بھر کر ان میں ایک بڑا چمچ لیکویڈ ڈش واشر یا پھر کپڑے دھونے کے بعد استعمال ہونے والا سوفٹنر شامل کر کے مکس کر لیں

۔ پھر ان ڈبوں میں کافور کی 2 سے 3 گولیاں ڈال کر انہیں بند کردیں۔ اور کھڑکیوں، دروازوں یا ہر اس جگہ پر رکھ کر چھوڑ دیں جہاں سے مکھیاں آتی ہوں

۔ آپ دیکھیں گے اگلے دن آپ کو وہاں مکھیاں مری ہوئی نظر آئیں گی، اور یہ نسخہ ایئر فریشنر کا کام بھی کرے گا۔

Makhiyan Bhagane Ka Aasan Tarika

Discover a variety of Tips and Totkay articles on our page, including topics like Makhiyan Bhagane Ka Aasan Tarika and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Makhiyan Bhagane Ka Aasan Tarika to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Salwa Noor  |   In Tips and Totkay  |   0 Comments   |   1713 Views   |   02 Oct 2023

Disclaimer: All material on this website is provided for your information only and may not be construed as medical advice or instruction. No action or inaction should be taken based solely on the contents of this information; instead, readers should consult appropriate health professionals on any matter relating to their health and well-being. The data information and opinions expressed here are believed to be accurate, which is gathered from different sources but might have some errors. KFoods.com is not responsible for errors or omissions. Doctors and Hospital officials are not necessarily required to respond or go through this page.

About the Author:

Salwa Noor is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Salwa Noor is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 29 April 2024)

سکون سے بیٹھنا حرام کردیا ہے ۔۔ جانیں گھر میں چاروں طرف بھنبھناتی مکھیوں سے جان چھڑانے کا آسان طریقہ کیا ہے؟

سکون سے بیٹھنا حرام کردیا ہے ۔۔ جانیں گھر میں چاروں طرف بھنبھناتی مکھیوں سے جان چھڑانے کا آسان طریقہ کیا ہے؟ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ سکون سے بیٹھنا حرام کردیا ہے ۔۔ جانیں گھر میں چاروں طرف بھنبھناتی مکھیوں سے جان چھڑانے کا آسان طریقہ کیا ہے؟ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔