میرے بال تو مہنگا ہیئر سیرم لگانے کے باوجود گِرنا کم نہ ہوئے تو میں نے ڈاکٹر کی بتائی ہوئی ان چیزوں کا استعمال کیا اور ۔۔ جانیں گِرتے بالوں کا بہترین علاج کیا ہے؟

بال لمبے ہوں یا نہ ہوں بس مضبوط ہوں اور اتنے لچکدار ہوں کہ جو بھی دیکھے دیکھتا ہی رہ جائے، آج کل مرد اور خواتین کو اپنے بالوں کی خوبصورتی کا بہت زیادہ خیال ہے، وہ چاہتے ہیں کہ بال گِرنے کی شکایت نہ رہے۔ ایسی ہی ایک کے-فوڈ کی پُرانی صارفین کی کہانی ہم آپ کو بتانے جا رہے ہیں جن کے بال بہت زیادہ گر رہے تھے، مگر انہوں نے ایسا کونسا طریقہ اپنایا کہ ان کے بال گِرنا بند ہوگئے۔

بال گرنے کی کہانی:

خاتون بتاتی ہیں کہ میرے بال پہلے بہت لمبے اور گھنے تھے، پھر اچانک بال تیزی سے گرنے لگے یہاں تک کہ آگے سے سر کے بال ختم ہوتے جا رہے تھے، میں نے بالوں کے لئے مختلف ڈاکٹرز سے رجوع کیا انہوں نے مجھے مہنگے ہیئر سیرم استعمال کرنے کے لئے دیئے، میں نے وہ سب استعمال کیئے، مگر پھر بھی بال گِرنے بند نہ ہوئے، اسی دوران میں نے دوسرے ہیئر اسپیشلسٹ سے چیک اپ کروایا، جنہوں نے مجھے اتنا سستا فارمولا بتایا کہ جان کر میں چونک گئی، مگر اس کو استعمال کرنے کے بعد تو میں حیران ہر گئی کہ میرے بال اتنی جلدی گِرنا بند ہوگئے اور گنج پن بھی رُک گیا۔

وجہ:

٭ ڈاکٹر نے بتایا کہ بالوں کے گرنے کی اصل وجہ خون میں موجود انسولین سے ہوتی ہے، اگر اس میں کوئی پیچیدگی ہو تو بال گرتے ہیں۔

ٹپ:

٭ ایک چمچ بادام کے تیل کو گرم کریں اور اس میں وٹامن ای کے کیپسول میں موجود آئل ڈالیں اور نیم ٹھنڈا کرلیں۔
٭ اس کو ہفتے میں 2 مرتبہ رات سونے سے آدھا گھنٹہ قبل لگائیں اور بالوں کو سادے پانی سے صاف کرنے کے بعد اچھے شیمپو سے دھو لیں۔
٭ دن بھر میں سرسوں کے تیل دہی مکس کرکے بالوں میں لگائیں اور املی کے پانی سے سر کو دھوئیں۔

فائدہ کیوں؟

چونکہ بادام کے تیل میں فولیکیولک ایسڈز ہوتے ہیں جو گنج پن کو ختم کرنے سر کے اندر مذید بالوں کی افزائش کی وجہ بنتے ہیں، اس لئے یہ ٹپ آپ کے لئے بہت فائدے مند ہے۔
آپ کو یہ کہانی کیسی لگی؟ ہمیں کے-فوڈز کے فیس بک پیج پر کمنٹ سیکشن میں ضرور بتائیے گا۔

Girty Balon Ka Ilaj

Discover a variety of Tips and Totkay articles on our page, including topics like Girty Balon Ka Ilaj and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Girty Balon Ka Ilaj to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Sadia  |   In Tips and Totkay  |   0 Comments   |   6904 Views   |   05 Apr 2022

Disclaimer: All material on this website is provided for your information only and may not be construed as medical advice or instruction. No action or inaction should be taken based solely on the contents of this information; instead, readers should consult appropriate health professionals on any matter relating to their health and well-being. The data information and opinions expressed here are believed to be accurate, which is gathered from different sources but might have some errors. KFoods.com is not responsible for errors or omissions. Doctors and Hospital officials are not necessarily required to respond or go through this page.

About the Author:

Sadia is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Sadia is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 04 December 2024)

میرے بال تو مہنگا ہیئر سیرم لگانے کے باوجود گِرنا کم نہ ہوئے تو میں نے ڈاکٹر کی بتائی ہوئی ان چیزوں کا استعمال کیا اور ۔۔ جانیں گِرتے بالوں کا بہترین علاج کیا ہے؟

میرے بال تو مہنگا ہیئر سیرم لگانے کے باوجود گِرنا کم نہ ہوئے تو میں نے ڈاکٹر کی بتائی ہوئی ان چیزوں کا استعمال کیا اور ۔۔ جانیں گِرتے بالوں کا بہترین علاج کیا ہے؟ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ میرے بال تو مہنگا ہیئر سیرم لگانے کے باوجود گِرنا کم نہ ہوئے تو میں نے ڈاکٹر کی بتائی ہوئی ان چیزوں کا استعمال کیا اور ۔۔ جانیں گِرتے بالوں کا بہترین علاج کیا ہے؟ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔