میں روزوں میں بھی کھاتی ہوں ۔۔ لوگوں کی پسندیدہ اداکار کرینہ کپور نے سیف سے شادی کی تو انہیں کن مشہور شخصیات نے مسلمان لڑکے سے شادی کرنے سے منع کیا ؟ دیکھیے

میں رمضان میں بھی کھاتی رہتی ہوں۔ یہ الفاظ ہیں مشہور بھارتی اداکارہ کرینہ کپور کے جو کہ ایک مسلمان اداکار سیف علی خان کی بیوی ہیں۔ کئی مرتبہ خبریں گردش کرتی ہیں کہ یہ اسلام مذہب میں کافی دلچسپی لے رہی ہیں پر ان کرینہ کے ایک بیان نے سب کو ہلا کر رکھ دیا تھا۔

ہوا کچھ یوں کہ ایک انٹرویو کے دوران جب ان سے سوال کیا گیا کہ رمضان کا مہینے ہے تو کیا آپ بھی روزہ رکھتی ہیں یا پھر اگر نہیں رکھتی ہیں تو مستقبل میں روزہ رکھنے کا ارادہ ہے آپ کا۔

جس پر ان کا کہنا تھا کہ یہ بات بالکل غلط ہے کہ میں روزہ رکھتی ہوں، میں تو 24 گھنٹے کھانا کھاتی ہوں کیونکہ بھوکی نہیں رہ سکتی۔ اس کے علاوہ ایک جگہ انہوں نے اپنی شادی سے متعلق بھی ایک بڑی بات کہی جو کافی خبروں کی ذینت بنی۔

بیبو کے نام سے مشہور کرینہ ایک کامیاب اداکارہ تو ہے ہیں پر اب انہیں کپور خاندان کی بیٹی کی بجائے نواب سیف علی خان کی بیوی کے طور پر جانا جاتا ہے۔ پر اس خوبصورت اداکارہ نے اپنے کیرئیر کے عروج پر سیف علی خان سے شادی کی تو ان کے دوست اور کئی فلمی دنیا میں کام کرنے والے لوگوں نے ان سے کہا کہ اس سے شادی نہ کرو۔

تہارا کیرئیر ختم ہو جائے گا، کوئی تمہیں کام نہیں دے گا اور تو اور کوئی اداکار بھی ایک شادی شدہ عورت کے ساتھ کام نہیں کرنا چاہتا مگر کرینہ کے مطابق انہیں شادی کے بعد بہت کام مل رہا ہے یہی وجہ ہے کہ وہ مصروف بھی بہت ہوتی ہیں۔

ساتھ ہی ساتھ انکا یہ بھی کہنا ہے کہ میرے شوہر ایسے ہیں کہ انہیں مجھ پر بہت فخر ہے کہ جو میں کر رہی ہوں ٹھیک کر رہی ہوں، یہی بات مجھے انکی اچھی لگتی ہے۔

Main Ramadan Mein Bhi Khati Hu

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Main Ramadan Mein Bhi Khati Hu and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Main Ramadan Mein Bhi Khati Hu to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Faiq  |   In News  |   0 Comments   |   4616 Views   |   10 Nov 2022
About the Author:

Faiq is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Faiq is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 January 2025)

میں روزوں میں بھی کھاتی ہوں ۔۔ لوگوں کی پسندیدہ اداکار کرینہ کپور نے سیف سے شادی کی تو انہیں کن مشہور شخصیات نے مسلمان لڑکے سے شادی کرنے سے منع کیا ؟ دیکھیے

میں روزوں میں بھی کھاتی ہوں ۔۔ لوگوں کی پسندیدہ اداکار کرینہ کپور نے سیف سے شادی کی تو انہیں کن مشہور شخصیات نے مسلمان لڑکے سے شادی کرنے سے منع کیا ؟ دیکھیے ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ میں روزوں میں بھی کھاتی ہوں ۔۔ لوگوں کی پسندیدہ اداکار کرینہ کپور نے سیف سے شادی کی تو انہیں کن مشہور شخصیات نے مسلمان لڑکے سے شادی کرنے سے منع کیا ؟ دیکھیے سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔