گھروں میں اُلٹے جوتے رکھے جاتے اور شادی سے پہلے عجیب و غریب رسم کیوں کرتے؟ کوریا سے متعلق کچھ ایسی باتیں جو ہر کوئی نہیں جانتا

کوریا ایسا ملک ہے جہاں 10 فیصد پاکستانی نوکری کی غرض سے جاتے ہیں اور اچھی تنخواہیں حاصل کرتے ہیں۔ یہاں پاکستانیوں کی اکثریت یا تو کپڑے کے کام سے منسلک ہے یا پھر کلیننگ کا کام کرتے ہیں۔ اگر پڑھے لکھے طبقے کی بات کی جائے تو کوریا میں پاکستانی آئی ٹی جیسے بڑے اداروں میں خوب محنت سے کام کر رہے ہیں اور اسے اپنے بہتر مستقبل کی ضمانت سمجھتے ہیں۔
آج ہم آپ کو کوریا سے متعلق کچھ ایسے حقائق بتانے جا رہے ہیں جو دیگر ممالک سے مختلف ہیں اور دلچسپ بھی ہیں۔

٭ یہاں شادی سے قبل کچھ لوگ خواجہ سراؤں کو کھانا کھلاتے ہیں کیونکہ یہ لوگ دعاؤں اور بد دعاؤں پر زیادہ یقین رکھتے ہیں۔ ان کا ماننا ہے کہ خواجہ سرا بھی خدا کی بنائی ہوئی مخلوق ہیں جو دعا دل سے دیتے ہیں۔

٭ یہا ں کی خواتین کی بال دنیا میں سب سے زیادہ لمبے ہوتے ہیں، یہ اپنے بالوں کو مزید بڑھانے کے لیے چوٹی بنا کر انہیں گول ڈیزائن میں موڑ لیتی ہیں جس کی وجہ یہ ہے کہ خواتین کھلے بالوں کو زیادہ پسند نہیں کرتیں۔

٭ یہاں گھروں میں الٹے جوتے رکھنے کا رواج ہے تاکہ گھر کو گندگی سے بچایا جاسکے۔

٭ ہفتے میں ایک دن باپ نومولود بچوں کو سنبھالتے ہیں، ان کا ہر کام کرتے ہیں۔ ان کو گھمانے پھرانے سے لے کر بچوں کا کھانا تک والد ہی بناتے ہیں۔

٭ یہاں پیدائشی بچے وک 1 سال کا سمجھا جاتا ہے کیونکہ وہ 9 ماہ کا سفر ماں کی گود میں کرکے آتا ہے، لہٰذا 3 ماہ بعد اس کا پہلا جنم دن منایا جاتا ہے۔

Gharon Mein Ultay Jootay Rakhy Jaty Hain

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Gharon Mein Ultay Jootay Rakhy Jaty Hain and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Gharon Mein Ultay Jootay Rakhy Jaty Hain to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Humaira  |   In News  |   0 Comments   |   2526 Views   |   25 Sep 2022
About the Author:

Humaira is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Humaira is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 21 November 2024)

گھروں میں اُلٹے جوتے رکھے جاتے اور شادی سے پہلے عجیب و غریب رسم کیوں کرتے؟ کوریا سے متعلق کچھ ایسی باتیں جو ہر کوئی نہیں جانتا

گھروں میں اُلٹے جوتے رکھے جاتے اور شادی سے پہلے عجیب و غریب رسم کیوں کرتے؟ کوریا سے متعلق کچھ ایسی باتیں جو ہر کوئی نہیں جانتا ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ گھروں میں اُلٹے جوتے رکھے جاتے اور شادی سے پہلے عجیب و غریب رسم کیوں کرتے؟ کوریا سے متعلق کچھ ایسی باتیں جو ہر کوئی نہیں جانتا سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔