آپ کی شرم بالکل ختم ہوگئی ہے.. لڑکی کے بے باک انداز پر فضا علی عالم دین کے سامنے ہی پھٹ پڑیں! ویڈیو وائرل

"یہ ہمارے معاشرے میں کیا ہو رہا ہے؟ اس لڑکی کو شرم یا غیرت نہیں ہے۔ ان کی شرم بلکل ختم ہوگئی ہے اور وہ کس طرح فون کرکے پوچھ سکتی ہیں کہ انہیں لڑکے سے محبت ہوگئی ہے اور اس کے لیے کوئی وظیفہ بتایا جائے۔ آپ کو اپنی تعلیم پر توجہ دینی چاہیے. آپ کے والدین تو سن کر ہی شرم سے مر جائیں گے"

یہ کہنا ہے ٹی وی میزبان فضا علی کا جن کی ایسی کلپ سوشل میڈیا پر وائرل ہے جس میں وہ ایک اسلامی پروگرام کی میزبانی کررہی ہیں. اس پروگرام میں ایک کال پر 18 برس کی لڑکی فضا سے سوال کرتی ہے کہ وہ ایک لڑکے کو چاہتی ہے جبکہ لڑکا لفٹ نہیں دیتا اس کے لیے اسے کوئی وظیفہ بتایا جائے.

فضا علی لڑکی کے اس بے باک انداز پر پھٹ پڑتی ہیں اور اسے سخت سست سناتی ہیں. جبکہ پروگرام میں موجود مذہبی اسکالر کہتے ہیں کہ ایسے معاملات میں تربیت کا بہت بڑا کردار ہوتا ہے، والدین کو توجہ دینی چاہیے. فون کرنے والی بچی ہیں، اس پر کیا کہ سکتے ہیں؟

Fiza Ali Response To A Girl

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Fiza Ali Response To A Girl and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Fiza Ali Response To A Girl to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In News  |   0 Comments   |   930 Views   |   22 Jul 2024
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 30 October 2024)

آپ کی شرم بالکل ختم ہوگئی ہے.. لڑکی کے بے باک انداز پر فضا علی عالم دین کے سامنے ہی پھٹ پڑیں! ویڈیو وائرل

آپ کی شرم بالکل ختم ہوگئی ہے.. لڑکی کے بے باک انداز پر فضا علی عالم دین کے سامنے ہی پھٹ پڑیں! ویڈیو وائرل ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ آپ کی شرم بالکل ختم ہوگئی ہے.. لڑکی کے بے باک انداز پر فضا علی عالم دین کے سامنے ہی پھٹ پڑیں! ویڈیو وائرل سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔