دل کے مریض انڈے کی زردی کھائیں یا نہیں؟ جانیے انڈے کی زردی کے فائدے اور اہم معلومات ڈاکٹر کی زبانی

انڈا ایک غذائیت سے بھرپور غذا ہے اور آپ چاہے اس کی سفیدی کھائیں یا پھر زردی دونوں ہی اپنی اپنی جگہ بےانتہا فائدہ مند ہیں- اکثر ڈاکٹر ناشتے میں انڈے کے استعمال کو ضروری اور مفید قرار دیتے ہیں- لیکن بیشتر افراد ایسے بھی ہیں جنہیں انڈا کھانا پسند ہی نہیں ہوتا جبکہ اس سے ان کے نہ صرف کئی مسائل حل ہوسکتے ہیں بلکہ صحت بھی بہتر ہوسکتی ہے-

آج ہم ڈاکٹر زوحہ سہیل سے انڈوں کے استعمال اور ساتھ صرف اس کی زردی کے استعمال سے ہونے والے فوائد کے بارے میں جانیں گے- انڈوں کی زردی ہمارے بالوں کے لیے اور ہڈیوں کے لیے اس کے علاوہ ہمارے دل کی صحت کے لیے کیسے مفید ہوسکتی ہے اس کے لیے آپ ڈاکٹر زوحہ کی مندرجہ ذیل میں موجود مکمل ویڈیو دیکھیے جو اہم معلومات سے بھرپور ہے-

بشکریہ: مرہم

By Marham  |   In Health and Fitness  |   0 Comments   |   2435 Views   |   27 Mar 2022
Related Articles
Top Trending
Comments/Ask Question

Read Blog about دل کے مریض انڈے کی زردی کھائیں یا نہیں؟ جانیے انڈے کی زردی کے فائدے اور اہم معلومات ڈاکٹر کی زبانی and health & fitness, step by step recipes, Beauty & skin care and other related topics with sample homemade solution. Here is variety of health benefits, home-based natural remedies. Find (دل کے مریض انڈے کی زردی کھائیں یا نہیں؟ جانیے انڈے کی زردی کے فائدے اور اہم معلومات ڈاکٹر کی زبانی) and how to utilize other natural ingredients to cure diseases, easy recipes, and other information related to food from KFoods.