ماں لوگوں کے گھر میں کام کرتی تھیں.. صرف ایک کمرے کے گھر میں رہنے والے غریب لڑکے نے ماں باپ کو مہنگی گاڑی کیسے دلائی؟

وہ جو مثال دیتے ہیں کہ کنول کا پھول کیچڑ میں کھلتا ہے وہ بے جا نہیں ہے. زیادہ تر سخت حالات ہی انسان میں وہ جذبہ بیدار کرتے ہیں جو سب کچھ بدلنے کی طاقت رکھتا ہے. ایسے ہی ایک نوجوان بھارت سے تعلق رکھنے والے امن ہیں جنھوں نے شدید غربت میں آنکھ کھولی لیکن دیکھتے ہی دیکھتے حالات بدل ڈالے.

امن کہتے ہیں کہ "ہم 5 افراد ایک کمرے کے گھر میں رہتے تھے. غربت اتنی تھی کہ ماں بھی لوگوں کے گھروں میں کام کرتی تھی. گھر میں کوئی سہولت نہیں تھی لیکن میں نے مایوسی کو خود پر سوار نہیں ہونے دیا اور ان تھک محنت سے پڑھتا رہا جس کی وجہ سے بارہویں جماعت میں 97 فیصد نمبر لے کر پاس ہوا. میری تصویر اخبار میں چھپی"

ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ امن کن مشکلات سے گزرتے ہوئے کامیابی تک پہنچے ہیں. امن نے اپنے والد کو کام کرنے سے منع کردیا اور ان کا خواب پورا کرنے کے لئے انھیں ایک چمچماتی شاندار گاڑی خرید کر دی.

آج امن ؛یک ڈیجیٹل کری ایٹر ہیں اور اپنا یوٹیوب چینل بھی چلاتے ہیں. اس ساری کامیابی کے پیچھے ان کی سچی لگن اور حالات سے ہار نہ ماننے کا جذبہ تھا.

Ghareeb Larkay Nay Maa Baap Ko Nai Gari Dila Di

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Ghareeb Larkay Nay Maa Baap Ko Nai Gari Dila Di and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Ghareeb Larkay Nay Maa Baap Ko Nai Gari Dila Di to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In News  |   0 Comments   |   854 Views   |   06 Dec 2023
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 January 2025)

ماں لوگوں کے گھر میں کام کرتی تھیں.. صرف ایک کمرے کے گھر میں رہنے والے غریب لڑکے نے ماں باپ کو مہنگی گاڑی کیسے دلائی؟

ماں لوگوں کے گھر میں کام کرتی تھیں.. صرف ایک کمرے کے گھر میں رہنے والے غریب لڑکے نے ماں باپ کو مہنگی گاڑی کیسے دلائی؟ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ ماں لوگوں کے گھر میں کام کرتی تھیں.. صرف ایک کمرے کے گھر میں رہنے والے غریب لڑکے نے ماں باپ کو مہنگی گاڑی کیسے دلائی؟ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔