عید پر فرنیچر نئے جیسا بنانا چاہتے ہیں تو اب فرنیچر پالش گھر میں بنائیں اور فرنیچر چمکائیں، اس عید خود گھر میں کریں فرنیچر پالش اور پائیں چمکدار نئے جیسا فرنیچر

کچھ ہی دِنوں میں عید ہے اور گھر کی صاف صفائی کے ساتھ ساتھ فرنیچر کو بھی پالش کرنا ہے تاکہ یہ عید پر یہ لگے ایک دم نئے جیسا لیکن اس مہنگائی کے دور میں فرنیچر پر پالش کروانا نا ممکن سا ہوگیا ہے کیونکہ اس میں اچھی خاصی رقم لگ جاتی ہے۔ مگر اب یہ پریشانی کی بات نہیں اگر آپ چاہیں تو آپ اپنے فرنیچر کو خود بھی پالش کر سکتے ہیں۔ بس اس کے لیے آپ کو ہماری بتائی گئی ٹپ کو آزمانا ہوگا۔

۔ اس کے لیے آپ کو جو چیزیں درکار ہیں وہ دج ذیل ہیں۔
* سرسوں کا تیل، سرکہ اور تارپین کا تیل جو کسی بھی پینٹ کی دکان سے باآسانی مل جائے گا۔
* سب سے پہلے نیم گرم پانی لیں اور اس میں حسب ضرورت سرف شامل کردیں۔
* اب اس کو کسی نرم اسفنج کی مدد سے اپنے فرنیچر کو صاف کریں تاکہ اس سے دھول مٹی اور چکنائی وغیرہ صاف ہوجائے۔
* اب اس کو کسی کاٹن کے کپڑے سے خشک کرلیں۔
* پھر ایک اسپرے بوتل میں سرسوں کا تیل، سرکہ اور تارپین کا تیل لیں اور مکس کرلیں۔
* اس بات کا خیال رکھنا ہے کہ ان تینوں چیزوں کی مقدار برابر لینی ہیں۔
* پھر اس مکسچر کو فرنیچر پر اسپرے کریں اور کاٹن کے کپڑے سے صاف کرلیں۔
* ۔گھر میں بنائے گئے اس پالش سے آپ کا فرنیچر بالکل نئے جیسا ہوجائے گا۔
چائے کی استعمال شدہ پتی دھوپ میں سکھا لیں پھر اس میں چند قطرے سرسوں کا تیل ملا کر ایک ململ کے کپڑے میں باندھ لیں اور فرنیچر پر آہستہ آہستہ ملیں فرنیچر چمک جائے گا۔
سفید فرنیچر کے لیے ٹھنڈے پانی میں ذرا سا سفید سرکہ ڈال کر صاف کریں۔ صاف ہو جائے گا۔

By Shahzad  |   In Tips and Totkay  |   0 Comments   |   1975 Views   |   11 Apr 2023
About the Author:

Shahzad is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Shahzad is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 27 September 2023)

عید پر فرنیچر نئے جیسا بنانا چاہتے ہیں تو اب فرنیچر پالش گھر میں بنائیں اور فرنیچر چمکائیں، اس عید خود گھر میں کریں فرنیچر پالش اور پائیں چمکدار نئے جیسا فرنیچر

عید پر فرنیچر نئے جیسا بنانا چاہتے ہیں تو اب فرنیچر پالش گھر میں بنائیں اور فرنیچر چمکائیں، اس عید خود گھر میں کریں فرنیچر پالش اور پائیں چمکدار نئے جیسا فرنیچر ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ عید پر فرنیچر نئے جیسا بنانا چاہتے ہیں تو اب فرنیچر پالش گھر میں بنائیں اور فرنیچر چمکائیں، اس عید خود گھر میں کریں فرنیچر پالش اور پائیں چمکدار نئے جیسا فرنیچر سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔