تکیے کو فریج میں رکھ کر استعمال کرنے سے کیا ہوتا ہے؟ جانیئے ایسی وجہ جس سے آپ بھی فائدہ اٹھا سکتے ہیں

دنیا بھر میں کئی ایسی روایات نظر آتی ہیں جن کو دیکھنے اور سننے کے بعد لوگ اس سوچ میں پڑ جاتے ہیں کہ آخر ایسا کیوں کیا گیا؟ کیا وجہ ہو سکی ہے کیا واقعی یہ روایت کارآمد ہے یا اس عقیدے کا کوئی عقلی ثبوت ہے بھی یا نہیں؟ مگر بہت سی چیزوں پر یہ اتفاق کرنا مشکل ہو جاتا ہے کہ یہ صحیح بھی ہیں یا نہیں؟ ایسی ہی ایک روایت امریکہ میں ہر سال ادا کی جاتی ہے جو کہ کس مذہب کے اعتبار سے صحیح ہے اور کس کے اعتبار سے غلط یہ کوئی سمجھ نہیں پایا۔

رسم کیا ہے ؟

امریکہ میں ہر سال ایک دن ایسا تہورا منایا جاتا ہے جس میں فریج کے اندر تکیے کو رکھا جاتا ہے اور صرف تکیہ ہی نہیں بلکہ صوفوں کی گدیاں اور کُشن بھی رکھ دیئے جاتے ہیں۔

ایسا کرنے کی وجہ کیا ہے ؟

ایسا کرنے کی وجہ یہ ہے کہ امریکہ میں رہنے والے لوگوں کا یہ ماننا ہے کہ اس سے ان کی مالی مشکلات کم ہو جاتی ہیں، گھروں میں رزق کی کشادگی ہوتی ہے۔ قسمت اچھی ہو جاتی ہے، ہر کام بہتر طور پر ہو جاتا ہے اور جتنے بھی کاموں میں رکاوٹ ہوجائے وہ سب ختم ہو جاتی ہے۔

By Humaira  |   In News  |   0 Comments   |   727 Views   |   29 Sep 2022
Related Articles
Top Trending
Comments/Ask Question

Read Blog about تکیے کو فریج میں رکھ کر استعمال کرنے سے کیا ہوتا ہے؟ جانیئے ایسی وجہ جس سے آپ بھی فائدہ اٹھا سکتے ہیں and health & fitness, step by step recipes, Beauty & skin care and other related topics with sample homemade solution. Here is variety of health benefits, home-based natural remedies. Find (تکیے کو فریج میں رکھ کر استعمال کرنے سے کیا ہوتا ہے؟ جانیئے ایسی وجہ جس سے آپ بھی فائدہ اٹھا سکتے ہیں) and how to utilize other natural ingredients to cure diseases, easy recipes, and other information related to food from KFoods.