وردی اتارنے سے پہلے اپنا خواب پورا کرنا چاہتا ہوں۔۔ ریٹائر ہونے والے فوجی افسر نے ایسا کیا کیا کہ بوڑی ماں نے گلے لگا لیا؟ دیکھیں

ماں اور بچے کی بے مثال محبت کا اظہار لفظوں میں کرنا تو ممکن نہیں لیکن کچھ لوگ اپنی محبت کا اظہار ایسے انداز میں کرتے ہیں کہ دیکھنے والوں کے دل پر گہرا اثر چھوڑ جاتے ہیں۔ ایسا ہی کچھ بھارت سے تعلق رکھنے والے فوجی افسر نے کیا۔ دیکھیں ویڈیو

اس ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ایک بزرگ فوجی افسر گھر کے اندر داخل ہوتے ہیں اور اپنی ماں کے آگے سیلوٹ پیش کرتے ہیں۔ ماں جو صوفے پر بیٹھی ہوتی ہیں وہ اپنے بیٹے کے اس انداز کو دیکھ کر خوشی سے تالی بجانے لگتی ہیں۔

وردی اتارنے سے پہلے ماں کو سلام کرنا خواب تھا

اس آرمی افسر کا نام میجر جنرل رنجن مہاجن ہے۔ اپنی ریٹائرمینٹ سے قبل ماں کو آخری سلام کی ویڈیو شیئر کرتے ہوئے انھوں نے مزید لکھا کہ “میری ماں جیسا کوئی نہیں۔ اپنی وردی اتارنے سے پہلے اپنی ماں کو سلام کرنا میرا خواب تھا جس نے مجھے جنم دیا اور اس قابل بنایا کہ میں یہ وردی پہن سکوں“

ایک ہیرو کے پیچھے اصل ہیرو اس کی ماں ہوتی ہے

سوشل میڈیا پر یہ ویڈیو تیزی سے وائرل ہورہی ہے۔ لوگوں کا کہنا ہے کہ واقعی ایک ہیرو کے پیچھے جانے کتنے ہی ہیرو چھپے ہوتے ہیں۔ خاص طور پر ہیرو کو جنم دینے والی ماں سب سے زیادہ داد و تحسین کی حقدار ہوتی ہے۔

Wardi Utarne Se Pehly Khwab Poora Karna Chahta Hu

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Wardi Utarne Se Pehly Khwab Poora Karna Chahta Hu and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Wardi Utarne Se Pehly Khwab Poora Karna Chahta Hu to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In News  |   0 Comments   |   1461 Views   |   28 Dec 2022
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 January 2025)

وردی اتارنے سے پہلے اپنا خواب پورا کرنا چاہتا ہوں۔۔ ریٹائر ہونے والے فوجی افسر نے ایسا کیا کیا کہ بوڑی ماں نے گلے لگا لیا؟ دیکھیں

وردی اتارنے سے پہلے اپنا خواب پورا کرنا چاہتا ہوں۔۔ ریٹائر ہونے والے فوجی افسر نے ایسا کیا کیا کہ بوڑی ماں نے گلے لگا لیا؟ دیکھیں ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ وردی اتارنے سے پہلے اپنا خواب پورا کرنا چاہتا ہوں۔۔ ریٹائر ہونے والے فوجی افسر نے ایسا کیا کیا کہ بوڑی ماں نے گلے لگا لیا؟ دیکھیں سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔