فریزر میں نمک رکھنے سے کیا ہوتا ہے؟ خواتین کیلیئے کچھ ایسی گھریلو ٹپس جو انکی روز مرہ مشکلوں کو آسان کردے

خواتین جب گھر کی صفائی کرنے پر آتی ہیں تو ہر ایک چیز کو صاف کرکے ہی چھوڑتی ہیں، اور ان میں سب سے اہم ہے فریزر کی صفائی کیونکہ کھانا محفوظ رکھنے کیلیئے اسکا صاف ہونا ضروری ہے۔ اکثر خواتین فریج کی صفائی کرنے کے لیے فریج کو بند کرتی ہیں تو انہیں فریزر کے کونوں میں جمی ہوئی برف دکھائی دیتی ہے جس کو دیکھ کر وہ یہی سوچتی ہیں کہ اب تو پورا دن ایک فریزر کی صفائی میں نکل جائے گا جس سے کوفت ہوگی۔
اگر فریج کی جمی ہوئی برف اور اس میں سے آنے والی بو سے آپ بھی پریشان ہیں تو بس یہ ٹپ آپ کے ہی لیے ہے جو اپ کے بڑے کام آئے گی۔

ٹپ :

٭ فریج میں جہاں جہاں آپ کو نشانات نظر آرہے ہیں، بدبو آرہی ہے، یا پھر برف کی موٹی موٹی تہیں جمی ہوئی ہیں ان جگہوں پر 2 سے 3 چمچ نمک ڈال کر فریزر کو 10 سے 15 کے لیے چھوڑ دیں۔
٭ نمک میں چونکہ الکلائنی خصوصیات اور ایل ڈی مرکبات پائے جاتے ہیں جس کی وجہ سے نمکیات میں تیزی ہوتی ہے جو ہر سخت سے سخت جمی ہوئی چیزوں کو صاف کرنے میں مدد دیتی ہے۔ یوں سالوں سے جمی ہوئی برف بھی آسانی سے نکل جائے گی اور فریزر میں سے بدبو بھی نہیں آئے گی۔
آپ بھی اپنے گوشت کو محفوظ بنانا چاہتی ہیں تو فریزر میں ایک پیالے میں نمک اور بیکنگ سوڈا ڈال کر چھوڑ دیں، اس طرح گوشت بھی تازہ رہے گا اور بدبو بھی نہیں آئے گی۔

Freezer Mein Namak Rakhne Se Kia Hota Hai

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Freezer Mein Namak Rakhne Se Kia Hota Hai and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Freezer Mein Namak Rakhne Se Kia Hota Hai to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Humaira  |   In News  |   0 Comments   |   2653 Views   |   21 Sep 2022
About the Author:

Humaira is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Humaira is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 January 2025)

فریزر میں نمک رکھنے سے کیا ہوتا ہے؟ خواتین کیلیئے کچھ ایسی گھریلو ٹپس جو انکی روز مرہ مشکلوں کو آسان کردے

فریزر میں نمک رکھنے سے کیا ہوتا ہے؟ خواتین کیلیئے کچھ ایسی گھریلو ٹپس جو انکی روز مرہ مشکلوں کو آسان کردے ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ فریزر میں نمک رکھنے سے کیا ہوتا ہے؟ خواتین کیلیئے کچھ ایسی گھریلو ٹپس جو انکی روز مرہ مشکلوں کو آسان کردے سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔