فضا علی ایک اچھی بیوی اور بہو تھیں اور اب سے طلاق.. سابق شوہر نے ریٹنگ کی خاطر زخم کریدنے والوں کو کھری کھری سنا ڈالی ل

"میری سابقہ اہلیہ فضا علی بہت اچھی بیوی اور اچھی بہو تھیں لیکن کچھ خاندانی مسائل ایسے تھے کہ ہماری شادی نہ چل سکی اس کی تفصیلات میں کسی کو نہیں بتا سکتا. ٹی وی شو والے صرف ریٹنگ کے لئے معصوم فضا سے اس بارے میں سوال کرتے ہیں یہ جانے بغیر کہ اس کا اس پر کیا اثر پڑتا ہے. وہ بہت مضبوط ہے لیکن اس وقت وہ تکلیف کا شکار ہے آئندہ فضا علی کو پروگرامات میں طلاق پر بات کرنے کے لیے نہ بلایا جائے، انہیں جذباتی طور پر ٹھیس پہنچانے کا عمل بند کردیں"

یہ کہنا ہے فواد فاروق کا جو مشہور ماڈل اور اداکارہ فضا علی کے سابق اور پہلے شوہر تھے. حال ہی میں فضا علی نے ندا یاسر کے مارننگ شو میں بطور سنگل پیرینٹ بچوں کی پرورش کے حوالے سے بات کرنے کے لئے شریک ہوئی تھیں، جہاں انہوں نے اپنی طلاق پر بھی بات کی اور پہلے شوہر کے بارے میں گفتگو کرتے ہوئے وہ جذباتی ہوگئیں.

فضا علی کا کہنا تھا کہ شوہر فواد فاروق انہیں طلاق دینا چاہتے تھے نہ انہوں نے طلاق مانگی بلکہ ان کے خاندان کو مسائل تھے، جس کی وجہ سے انہیں مجبوراً شادی کو طلاق پر ختم کرنا پڑا

فضا علی کو شو میں جذباتی اور کمزور پڑتا دیکھ کر فواد فاروق بھی خاموش نہ رہے اور سابقہ اہلیہ کی تعریف کرتے ہوئے اپنی پوسٹ میں لکھا کہ حالیہ مارننگ شو میں میزبان نے فضا سے طلاق پر سوالات کرکے انہیں جذباتی طور پر ٹھیس پہنچائی۔

واضع رہے کہ فضا علی نے پہلی شادی فواد فاروق سے کی تھی اور دونوں کی ایک بیٹی فرال ہے. طلاق ہونے کے باوجود فضا کے فواد سے اچھے تعلقات ہیں جبکہ ان کی دوسری شادی بھی ناکام ہوگئی تھی.

Fizza Ali Kay Sabiq Shohar Nay Talaq Kay Sawal Poochnay Walon Ko Khari Khari Suna Di

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Fizza Ali Kay Sabiq Shohar Nay Talaq Kay Sawal Poochnay Walon Ko Khari Khari Suna Di and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Fizza Ali Kay Sabiq Shohar Nay Talaq Kay Sawal Poochnay Walon Ko Khari Khari Suna Di to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In News  |   0 Comments   |   29799 Views   |   14 Nov 2023
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 December 2024)

فضا علی ایک اچھی بیوی اور بہو تھیں اور اب سے طلاق.. سابق شوہر نے ریٹنگ کی خاطر زخم کریدنے والوں کو کھری کھری سنا ڈالی ل

فضا علی ایک اچھی بیوی اور بہو تھیں اور اب سے طلاق.. سابق شوہر نے ریٹنگ کی خاطر زخم کریدنے والوں کو کھری کھری سنا ڈالی ل ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ فضا علی ایک اچھی بیوی اور بہو تھیں اور اب سے طلاق.. سابق شوہر نے ریٹنگ کی خاطر زخم کریدنے والوں کو کھری کھری سنا ڈالی ل سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔