ہونٹوں کے اوپر غیر ضروری بال ہٹانے کے 3 آسان گھریلو ٹوٹکے

خواتین اپرلپس کے بال ہٹانے کے لیے تھریڈنگ یا ویکسنگ کا طریقہ اختیار کرتی ہیں۔مگریہ عارضی حل ہے اس کے ساتھ ساتھ اس کے جلد پر منفی اثراب بھی مرتب ہوتے ہیں۔جبکہ لیزر کا طریقہ کار مہنگا ہوتاہے جسے ہر کوئی افورڈ بھی نہیں کرسکتا ہے۔ ذیل میں ہم آپ کو اپر لپ کے بال صاف کرنے کے ایسے طریقے بتائیں گے جو ہر قسم کے منفی اثرات سے پاک ہیں۔

شکر اور لیموں
لیموں اور شکر کے آمیزے کو روزانہ اپر لپ پر لگا کر دس منٹ تک مساج کریں اس طرح اپر لپ کے بالوں میں وقت کے ساتھ واضح کمی آئے گی اور کچھ عرصے تک مستقل استعمال کے سبب اپر لپ پر موجود بال ہمیشہ کے لیے ختم ہو جائيں گے-

انڈے کی سفیدی اور ہلدی کا ماسک
انڈے کی سفیدی کو علیحدہ کر لیں اور اس میں تھوڑی سی ہلدی شامل کر دیں اس کے بعد اس آمیزے کو اپر لپ پر لگا لیں اور خشک ہونے کے لیے چھوڑ دیں- خشک ہو جانے پر کھینچ کر اتار لیں اس ماسک کو ہفتے میں تین سے چار بار لگائیں اس طرح سے کچھ عرصے ہی میں اپر لپ کے بالوں سے نجات حاصل کرلیں-

مسور کی دال
مسور کی دال کو پیس کر اس کا آٹا بنا لیں اور اس کو دودھ میں ملا کر پیسٹ بنا لیں اس کے بعد جس جگہ کے بال ہٹانے ہوں وہاں پر اس پیسٹ کو لگا کر خشک ہونے کے لیے چھوڑ دیں اس کے بعد اس کو رگڑ کر اتار لیں اس سے بھی کچھ ہی عرصے میں بال صاف ہو جاتے ہیں-

Remove Upper Lip Hair

Discover a variety of Beauty and Skin Care articles on our page, including topics like Remove Upper Lip Hair and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Remove Upper Lip Hair to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Aqib Shahzad  |   In Beauty and Skin Care  |   0 Comments   |   72806 Views   |   09 Jul 2020
About the Author:

Aqib Shahzad is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Aqib Shahzad is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 December 2024)

ہونٹوں کے اوپر غیر ضروری بال ہٹانے کے 3 آسان گھریلو ٹوٹکے

ہونٹوں کے اوپر غیر ضروری بال ہٹانے کے 3 آسان گھریلو ٹوٹکے ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ ہونٹوں کے اوپر غیر ضروری بال ہٹانے کے 3 آسان گھریلو ٹوٹکے سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔