رنویر سنگھ بہت بے شرم انسان ہیں کیونکہ.. پرینیتی چوپڑا کا رنویر سنگھ کے متعلق چونکا دینے والا انکشاف

"رنویر سنگھ کافی بے شرم انسان ہیں..میں ہر چیز کی عادی ہوں. لوگ تو صرف وہ جانتے ہیں جو خبروں میں آتا ہے. لیکن ہم تو ان کی سب حرکتیں اپنے سامنے دیکھتے ہیں"

یہ کہنا ہے مشہور بھارتی اداکارہ پرینیتی چوپڑا کا جو اداکار رنویر سنگھ کے بارے میں بات کررہی ہیں.

پرینیتی نے انکشاف کیا کہ رنویر اچان عجیب و غریب کپڑے پہن کر سب کے سامنے آتے ہیں اور کہتے ہیں کہ اچھا آج کا یہ لُک ہے۔ وہ کچھ بھی کرسکتے ہیں یہاں تک کہ بغیر کپڑوں کے بھی گھوم سکتے ہیں.

پرینیتی نے اپنی گفتگو جاری رکھتے ہوئے بتایا کہ میں کسی بھی اداکار کی میک اپ وین میں چلی جاتی ہوں، لیکن رنویر کی میک اپ وین میں جانے کےلیے مجھے پہلے ان کی اجازت لینی پڑتی ہے، کیونکہ ڈر رہتا ہے پتا نہیں وہ کیا کررہے ہوں. رنویر بہت بے شرم انسان ہیں.

Pareeniti Chopra Called Ranvir Singh Shameless

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Pareeniti Chopra Called Ranvir Singh Shameless and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Pareeniti Chopra Called Ranvir Singh Shameless to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In News  |   0 Comments   |   10139 Views   |   24 May 2024
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 14 June 2024)

رنویر سنگھ بہت بے شرم انسان ہیں کیونکہ.. پرینیتی چوپڑا کا رنویر سنگھ کے متعلق چونکا دینے والا انکشاف

رنویر سنگھ بہت بے شرم انسان ہیں کیونکہ.. پرینیتی چوپڑا کا رنویر سنگھ کے متعلق چونکا دینے والا انکشاف ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ رنویر سنگھ بہت بے شرم انسان ہیں کیونکہ.. پرینیتی چوپڑا کا رنویر سنگھ کے متعلق چونکا دینے والا انکشاف سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔