میرے شوہر مجھ سے زیادہ اچھے ہیں۔۔ یاسرہ رضوی نے کامیاب شادی کا کیا راز بتایا؟

“سچ بات تو یہ ہے کہ عبدالہادی مجھ سے بہتر آدمی ہے، اس میں کوئی برائی نہیں ہے، عبدالہادی کے ساتھ شادی میری خوش قسمتی ہے“

یہ الفاظ کہنے والی اداکارہ ہیں انتہائی حساس اور صاف گو یاسرہ رضوی جنھوں نے تابش ہاشمی کے شو “ہنسنا منع ہے“ میں گفتگو کرتے ہوئے اپنی نجی زندگی اور خود سے 10 برس چھوٹے شوہر کے ساتھ تعلقات کے حوالے سے بات کی۔

یاسرہ کا کہنا تھا کہ اگرچہ ان کے شوہر خود ایک اچھے انسان ہیں لیکن ان کی اور عبدالہادی کی کامیاب اور خوشگوار شادی شدہ زندگی کا راز دوستی ہے۔

واضح رہے کہ یاسرہ کی عبدالہادی سے 2016 میں شادی ہوئی اور لوگوں نے انھیں خود سے کم عمر شخص سے شادی کرنے پر کافی تنقید کا نشانہ بنایا البتہ یاسرہ نے اس بات کی کوئی پرواہ نہیں کی۔

Mere Shohar Ziada Achy Hain

Discover a variety of Health and Fitness articles on our page, including topics like Mere Shohar Ziada Achy Hain and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Mere Shohar Ziada Achy Hain to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In Health and Fitness  |   0 Comments   |   2521 Views   |   11 Jul 2023
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 29 April 2024)

میرے شوہر مجھ سے زیادہ اچھے ہیں۔۔ یاسرہ رضوی نے کامیاب شادی کا کیا راز بتایا؟

میرے شوہر مجھ سے زیادہ اچھے ہیں۔۔ یاسرہ رضوی نے کامیاب شادی کا کیا راز بتایا؟ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ میرے شوہر مجھ سے زیادہ اچھے ہیں۔۔ یاسرہ رضوی نے کامیاب شادی کا کیا راز بتایا؟ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔